Re: فیصل آباد: متعدد علاقوں میں سوئی گیس کی قل&#
تجربے والی حکومت کو تقریباً چھوتا سال لگ گیا ھے مگر گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جبکہ سردیوں میں سوئی گیس کی عدم فراہمی یا تعطل سے عوام کو چھٹکارہ نہیں دلواسکی ۔
لیکن ترقی کے دعوعے بڑے بڑے، قوم کی تقدیر بدل دینگے۔
یہ ملک کی نہیں بلکہ ان لیڈروں کے سرمائے میں ترقی ھورہی ھے۔
معصوم عوام جس میں پٹواری بھی شامل ھیں اپنے خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس ادا کر کے ان سیاستدانوں ،حکمرانوں کی شاہ خرچیاں پوری کرنا رہ گیا ہے۔۔
میڑو اور ٹرین چلواکر اپنے سیاسی فائدے اکھٹے کرنے والے بے شرم حکمران ترقی کے بلند وبالا جھوٹے نعرہ لگاکر عوام کو بےوقوف بناتےھیں۔۔۔
دوسری طرف قوم بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں صحت وصفائی،بلند معیاری زندگی،تعلیم،روزگار جیسی اہم ضروریات عام عوام کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گئی ہیں۔۔۔۔
:(