انتہائی ذمدار زرائع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ فیصلہ ہو چکا
نوازشریف کو جانا ہی ہوگا ،چھ ستمبر سے پہلے دھواں چھٹ جائے گا ،فوج نہیں آئے گی ٹیکنو کریٹس کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں ،فوج نے جو ڈیڈ لائن حکومت کو دی تھی وہ کل رات ختم ہو جائے گی
مکو ٹھپنے کے لئے عدلیہ اور اور فوج میں ہنگامی بنیادوں پر مشاورت جاری
قمر زمان کائرہ کا کچھ حقائق سے پردہ اٹھانے کا ارادہ ہے ،ایم کیو ایم کا آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اہم اعلان ہونے کو ہے