فیصلہ ہوچکا ہے کہ عمران خان کو حکومت نہیں ملے گی : نجم سیٹھی

Terminator;

Minister (2k+ posts)
خبر یہ ہے،، کہ 1951 میں صحافیوں کو رنڈیوں کے خانے میں رکھا گیا تھا
اب، 2022 میں کیا صورت بنی ہے ؟ آپ خود اندازہ لگا لیں ۔ ۔ ۔
FK-F-mwXEAMIWBS
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو معلوم ہے بلڈاگ مرتد ہے مگر یہ نہیں معلوم تھا کہ بلڈاگ مرتد اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگ گیا ہے کہ وہ جو چاہے گا اس ملک میں وہ ہوگا ضیا بھی ٹکرے ٹکرے ہوکر جبڑا چوک میں دفن ہونے سے پہلے ایسے ہی خدائی کے دعوئی کرتا تھا آخری تقریر میں اس نے کہا تھا کہ پانچ سال تک میں کہیں جانے والا نہیں ایسے ہی نطفہ حرام مرتد بلڈاگ کے ارادے دیکھ کر ہنسی آتی ہے کہ جو وہ چاہے گا وہ ہوگا
مائے فٹ
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل فیصلے اوپر آسمانوں پر ہوتے ہیں اگر اللہ کی زات عمران کو لانا چاہے تو باجوے کا باپ بھی نہیں روک سکتا یہ فیصلہ اللہ نے کرنا ہے کہ آئندہ عمران آ سکتا ہے یا نہیں باجوے نے یا اسکے مالک امریکہ نے نہیں جو بھی آئے ملک کے لئے بہتر آئے اور مرتد اور امریکہ کے لعنتی بے غیرت چور ڈاکو منی لانڈر نطفہ حرام فراڈئے نا آئیں
 
Qudsi

ranaji fer dosra id block?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
how?public hs not voted yt..election ds not happen..then who decided?..is there democracy or dictatorship in Paki..what NS n fascist like him r promoting here? they all r anti democracy..its we the ppl of Pak who wl decide who rule here, undr Allah.. @OfficialDGISPR @PTIofficial
The military hates democracy and ganju is a nazi, so yeah.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ranaji fer dosra id block?
سر جی میں رانا جی نہیں سب مجھے یہی سمجھتے ہیں
میں چپ رہا میں ہنس دیا
منظور تھا پردہ تیرا میں رانا جی کا فین ہوں اور کاپی کرتا ہوں یہاں دو تین ُاور ممبرز بھی ہیں جو رانا جی کو کاپی کرتے ہیُ