فیصلہ عوام نے کرنا ہے، راناثناءاللہ کوخیالی پلاؤ پکانے دیں۔ شامی

free_man

MPA (400+ posts)
ملک تباہ ہو گیا اور مزید تباہ ہوتا جا رہاہے اورفیصلہ وہی کریں گے جنہوں نے ہمیشہ کیا
اور تباہی کے بھی ذمہ داری وہی ہیں

اب کے بار کسی کو کوئی کنفیوژن نہیں ہے کہ یہ لوگ ہر تباہی کے ذمہ دار تھے ،ہیں اور رہیں گے
 
Bull

Minister (2k+ posts)
ملک تباہ ہو گیا اور مزید تباہ ہوتا جا رہاہے اورفیصلہ وہی کریں گے جنہوں نے ہمیشہ کیا
اور تباہی کے بھی ذمہ داری وہی ہیں

اب کے بار کسی کو کوئی کنفیوژن نہیں ہے کہ یہ لوگ ہر تباہی کے ذمہ دار تھے ،ہیں اور رہیں گے
Lakan mudda kisi aur per dal datay hain.
 
Back
Top