اپنی قسمت اپنا نصیب
کہتے ہیں ہر بحران نئے امکانات کے در وا کرتا ہے-کچھ کھنگال تو کوئی مالا مال ہوجاتا ہے
کورونا وائرس وباء بھی ایسی ہی ثابت ہورہی ہے، جہاں یہ فارماسیوٹیکل کمپینز کے مالکان کے لیے ہیروں کی کان بنی وہیں دسیوں دیگر کاروباروں کو قفل بھی لگے
ہمارے ہاں مقامی سطح پر کئی فارمیسز والوں نے اس موقع کو استحصال کا زریعہ بنا لیا- اپنے سٹوروں میں پڑے کم قیمت ماسک اور ہنیڈ سینٹائرز کو زخیرہ کرکے قیمتوں کو کئی گنا بڑھا لیا- یوں چند روپوں کے عوض جہنم کے انگارے خرید لیے- وہیں کئی ایسے خداترس کاروباری بھی سامنے آۓ جنھوں نے
آزمائش کی اس گھڑی میں اشیاۓ خورونوش فی سبیل اللہ تقسیم کیں
اسی بحران میں سے کوئی اللہ کا قرب پا رہا ہے اور کوئی مغضوبین کا درجہ
رب کریم انسانیت کو اس آزمائش سے نکالے اور اپنا قرب عطا کرے