فیس بک کی لڑکیاں ....

Musafir123

Senator (1k+ posts)
x19226_48156320.jpg.pagespeed.ic.624f9HC8Qe.webp


Source: http://dunya.com.pk/index.php/author/gul-nokhaiz-akhtar/2017-04-16/19226/48156320#.WPMoIUWGPIU
 

Annie

Moderator
ایک بی بی نے لکھا 'یہ شعر آج بھی میری ڈائری میں لکھا ہوا ہے کہ... 'بیچھڑا کچھ اس ادہ سے کے رُتھ ہی بدل گئی... ایک شاخص سارے شہر کو ویرآن کر گیا... نیچے کسی دل جلے نے لکھ دیا 'اچھا ہی ہوا کہ بچھڑ گیا ورنہ اس نے آپ کی اردو پڑھ کے خودکشی کر لینی تھی۔ فوراً آپی کے ایک ہمدرد نے غصے سے لکھا 'سوئیٹ آپی حکم کریں تو اس گستاخ کو مزا چکھا دوں؟... آپی نے متانت کا عظیم مظاہرہ کرتے ہوئے فوراً لکھا 'نہیں پیارے بھائی! ایسے ان پڑھ اور جاہلوں کے منہ لگنا مناسب نہیں...
[FONT=&amp]

[/FONT]
:lol:[hilar]:lol:............زبردست کالم ، پڑھنے والا ہے

بہت خوب شئیر کرنے کا شکریہ
 

Back
Top