کل میں نے سپریم کورٹ کے ججز کی بزدلی پہ ایک تھریڈ بنایا تھا
کل ہی جانی نے بھی جمالی کی بُزدلی پہ ایک تھریڈ بنایا تھا۔۔۔۔
آج عینی نے اس سلسلے میں ایک دوسرے تھریڈ میں فورم ممبرز سے اس سلسلے میں پوچھا تھا
لیکن فیس بُک پہ لوگ کیا سوچ رہے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔اسلیے عینی جی اس سے اپنی تھریڈ میں شامل کرسکتے ہیں۔ باقی بھی اپنی توفیق کیمطابق اس کارِ خیر میں اپنا اپنا حصّہ دالے۔
شکریہ۔