فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

Resilient

Minister (2k+ posts)
E8pTHRIWUAEeZmI
 

Haha

Minister (2k+ posts)
پھر لوگ کہتے ہیں بزدار پسماندہ گدھا کوئی کام نہیں کرتا اور اگر کرتا ہے تو نظر نہیں آتا دس پندرہ تو ترجمان بدلے ہیں اس جٹ اور گوجر فیم پٹرول پمپئے والا بزدار جتنےکام الٹ پلٹ بھن تر وڑ اپنی وزارت اعلئی میں میں کر رہا ہے اس کا اپنا ریکارڈ ہے بحرحال فیاض الحسن کی تقرری ایک اچھی چوائس ہے لیکن اب دیکھتے ہیں تاحیات پسماندہ گدھا اس کو دوبارہ کب بدلتا ہے ؟
کیونکہ تین بار پہلے بھی بدل چکا ہے اور اب شاید چوتھی بار لایا ہے
اب دیکھیں کتنے مہینے بعد دوبارہ بدلہ جائے گا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ثبات تغیر کو ہے اس زمانے میں
تنگ آ گیا ہوں میں جیل خانے میں
اب فردوس عاشق کی باری ہے
وہی سب بد ماشوں پر بھاری ہے.
جسے نہیں یقین وہ تول کر دیکھ لے ?
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
No matter how many spokespersons are changed in Punjab, situation will not improve as long as Buzdar is CM.