Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
فٹ بال کے برابر انڈہ اور پاکستاني جمہوريت
کچھ عرصہ پہلے عمر شريف کا ايک تھيٹر پلے ديکھا تھا جس ميں اس نے ايک نوسرباز اور شعبدہ باز کي اداکاري کي اس پلے ميں وہ ايک شعبدہ باز کے روپ ميں جلوہ گر ہوئے جو عوام کے مجمے کو مختلف طريقوں سے لوٹ کر ان سے پيسے اينٹھتا ہے ايک بار اسي طرح وہ مجمے ميں ايک نيا اعلان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ دوستوں ساتھيوں آج ميں آپ کو ايسي چيز دکھاؤں گا جو اس سے پہلے کبھي کسي نے نہ دکھائي ہوگي جب مجمع انتہائى ذوق و شوق و تجسس سے اس سے پوچھتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ وہ آج فٹ بال کے برابر انڈہ دکھائے گا سب حيران و پريشان ہوجاتےہيں کہ فٹ بال کے برابر انڈہ کہاں سے آگيا ايسا تو کسي طور ممکن نہيں ہے اس شعبدے کے ايک شخص سے دس ہزار وصول بھي کرليتا ہے جونہي وہ کپڑا ہٹاتا ہے تو لوگ يہ ديکھ کر حيران رہ جاتے ہيں کہ فٹ بال کے ساتھ ايک انڈہ پڑا ہوتا ہے دس ہزار روپے جس شخص سے وصول کيئے ہوتے ہيں وہ سکتے ميں آجاتا ہے کہ دس روپے کے انڈے کے دس ہزار دے ديئے بلکل اسي طرح پاکستان کي جمہوريت بھي اسي طرح فٹ بال کےبرابر انڈے کي طرح ہي ہے ہر بار نوسرباز قوم کو بتاتے ہيں کہ اس بار وہ انہيں فٹ بال کے برابر انڈہ ضروردکھائيں گے جب انتخابات ہوجاتے ہيں تو وہ ان سے کيئے ہوئے وعدوں سے صاف مکر جاتے ہيں اور انہيں وہي گھسي پٹي جمہوريت دکھا کر کہتے ہيں کہ انہوں نے فٹ بال کے برابر انڈہ رکھنے کا وعدہ کيا تھا يہ تو نہ کہا تھا کہ فٹبال کي جسامت والا انڈہ دکھائينگے

Last edited by a moderator: