Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوج پر حملوں کی حمایت نہیں کرسکتا، کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ عوام اور فوج لڑ پڑیں یہ ہم ہونے نہیں دیں گے، فوج کو آئینی حدود میں رہنے کے لیے میں پوری کوشش کروں گا لیکن فوج کے خلاف سازش کا حصہ نہیں بن سکتا، فواد چوہدری کا دو ٹوک موقف
https://twitter.com/x/status/1807384115785679187
میں نے جیل عمران خان کی وجہ سے کاٹی، خواہشات پوری نہیں کی اس لیے مجھے دوبارہ جیل جانا پڑا، فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807460379708055675
یہ احمقوں کا ٹولہ ہے عمران خان تو بہت عقلمند آدمی ہے، مجھے سو فیصد یقین ہے جس دن عمران خان سے میری ملاقات ہوگئی وہ میرے موقف کی تائید کریں گے، فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807455413706641586
میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے بے تاب ہوں کیونکہ مجھے نظر آرہا ہے کہ جیسے یہ لگے ہوئے ہیں ایسے تو عمران خان نے جیل سے باہر نہیں آنا، فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807452897510060076
موجودہ سیاسی قیادت نے میرا عمران خان کے ساتھ رابطہ ختم کروا دیا، عمران خان کے گرد ایک دیوار اسٹیبلیشمنٹ نے بنائی ہے اور ایک دیوار موجودہ قیادت نے بنا رکھی ہے، فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807404133130895606
اسٹیبلشیمنٹ سے مل کر خود پر ظم کروارہے ہیں؟ ہماری سوچ ہے کہ عمران خان اگر یہ جنگ ہار گیا تو پاکستان ہار جائے گا اور ہم نے ہر صورت عمران خان کو کامیاب بنانا ہے، فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807402347313709195

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IKWdwVH.jpeg