انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
ملاحظہ فرمائیے کہ فوج کا منظورِ نظر جب منشیات فروشی کے الزام میں عدالت پیشی کے لیے لایا جاتا ہےتو کلف زدہ شلوار قمیض، خضاب لگے کالے سیاہ بال ، شیو شدہ چہرہ , اور بازو ہتھکڑی کے بغیر آپ کو کیا پیغام دیتے ہیں۔۔۔۔جبکہ فوجی بغاوت میں حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف آواز بلند کرنے والا فوج کا نامراد جب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جاتا ہے تو وہی چار دن پرانے کپڑے، سفید بال، چہرے پر بڑھی داڑھی اور مقفل بازو آپ کو کیا پیغام دیتے ہیں، ان دو ویڈیوز میں ملاحظہ فرمائیں
اور اس کے بعد یہ غدار جرنیل اب ہمیں یہ چورن بیچ رہے ہیں کہ دہشت گرد رانے مُچل پر ہیروئن جعلی تھی۔ تہاڈی پین دی سری
یہ دلے رانے کو قید میں بھی خضاب مہیا کرتے رہے ہیں۔
اور اس کے بعد یہ غدار جرنیل اب ہمیں یہ چورن بیچ رہے ہیں کہ دہشت گرد رانے مُچل پر ہیروئن جعلی تھی۔ تہاڈی پین دی سری
یہ دلے رانے کو قید میں بھی خضاب مہیا کرتے رہے ہیں۔
Last edited: