فوج پر طعنہ زنی کیوں

Muhkam

MPA (400+ posts)
06_04.gif


http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=09-13-2013/Pindi/images/06_04.gif
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
idhar udhar ki kyun haanktay ho saaf kyun nahin bataty k hona wohi hay jo america chahay gaa jab k yeh conferences propaganda tool hain aur inki resolutions implement karnay ka kisi govt. k dil main rati bher bhi khayaal nahi hay(thumbsdown)
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
حکومتی کھرلی پر چارھ کھانے والا اس وقت فوج کی حمایت میں کیوں نھیں بولا جب فوج سوات میں ایک کامیاب اپریشن میں مصروف تھی اسوقت میڈیا پر موصوف صدیقی سمیت کئ اینکرز کا فشار خون کافی بلند ھوجاتا تھا اس وقت بھی یھی فوج تھی
جو آج مذاکرات کر رھی ھے۔ اس سے تو یھی نتیجہ نکلتا ھے کہ اپنی مرضی کا کام کرے تو واھ واھ اور مرضی کے خلاف کرے تو مردھ باد مردھ باد۔
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ظلم کا یہ تازہ حصّہ فوج کے ایک جرنیل مشرف کا ہی شرو ع کردہ ہے، اس سے پہلے وہاں پی یہ حالت تو نہیں تھے، فوج کسطرح سے پھر کسسی بھی الزامات سے مبرا ہو سکتی ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ظلم کا یہ تازہ حصّہ فوج کے ایک جرنیل مشرف کا ہی شرو ع کردہ ہے، اس سے پہلے وہاں پی یہ حالت تو نہیں تھے، فوج کسطرح سے پھر کسسی بھی الزامات سے مبرا ہو سکتی ہے

100 % agreed
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Whatever is the topic!!!! Without targeting IK he feels as if his column in incomplete.....
He is suffering of IK-Phobia