فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع
مجھے ہدایت ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ بنچ کا حصہ نہ ہوں، اٹارنی جنرل
جسٹس منصور شاہ پر وفاقی حکومت کا اعتراض، ملٹری کورٹس سے متعلق سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا،جسٹس منصور علی شاہ بنچ سے الگ ہوگئے
آپ کی مرضی سے بنچ نہیں بنایا جائے گا، کس بنیاد پر آپ جسٹس منصور علی شاہ پر اعتراض اٹھا رہے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ کی اہلیت پر کسی کو شک نہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
جسٹس منصور علی شاہ نے پہلے دن کہا تھا کہ اعتراض ہے تو بتا دیں،آج کا دن ملک کے لئے افسوس کا دن ہے، 2 دن وقت کا استعمال کیا گیا۔ وکیل لطیف کھوسہ
کیا آپ تنازع چاہتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اٹارنی جنرل سے استفسار۔۔!!
جسٹس منصور علی شاہ کی اہلیت پر کسی کو شک نہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال
کبھی کہا جاتا ہے بینچ درست نہیں بنایا گیا، آپ ہمیں ہم خیال ججز کا طعنہ دیتے ہیں۔ آپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ ہم نے ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہم نے عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کو سزا نہیں سنائی، ہم سمجھتے ہیں یہ وقت ایک قدم پیچھے ہٹنے کا ہے۔ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
سپریم کورٹ چھڑی کا استعمال نہیں کر رہی لیکن دیگر لوگ کس حیثیت میں چھڑی کا استعمال کر رہے ہیں؟چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نیا بنچ تشکیل دیں گے، 11 بجے بنچ دوبارہ بیٹھے گا، عدالتی عملہ