فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر،9رکنی بینچ تشکیل

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

FzJ3qGLWcAU_OCA





چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، سردار طارق مسعود، اعجاز الحسن، سید منصور علی شاہ، منیب اختر، یحییٰ آفریدی، سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک بینچ میں شامل.
 
Last edited:

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بندیال صاحب مایوس کن بیکار جج ثابت ھوے ، اب فائیز عیسی کے انصاف بھی دیکھ لیتے ھیں۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

FzJ3qGLWcAU_OCA





چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، سردار طارق مسعود، اعجاز الحسن، سید منصور علی شاہ، منیب اختر، یحییٰ آفریدی، سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک بینچ میں شامل.
شاباش فوج کے کانو، ڈٹے رہو، چودہ مئی کو الیکشن ضرور ہو گا۔۔۔چاہے مئی ۲۰۵۰ کا ہو
 

Back
Top