The_Fighter
Banned
فوجی جرنیل یا سیاستدان، کرپٹ کون؟
پاناما لیکس میں کسی بھی حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی جرنیل کا نام نہی آیا
جبکہ سیاستدانوں اور ان کے بچوں کے نام آئے ہیں
بے نظیر ، رحمان ملک، شریف خاندان کے چشم و چراغ، حسن نواز، حسین نواز اور مریم نواز سبھی کا نام آیا۔
لیکن جس فوج پر یہ ملک کے بجٹ کا 70 فیصد کھانے کا الزام لگاتے ہیں، اس فوج کے کسی جرنیل کا نام نہی آیا
کیا جرنیلوں نے گھروں میں گڑھے کھود کر دولت چھپائی ہوئی ہے؟
جواب دو کرپٹ سیاستدانو! جواب دو، پاک فوج کو بدنام کرنے والوں کا منہ کالا ہوگیا، ایک بھی جرنیل کا نام پاناما لیکس میں نہی
کسی جرنیل کی آف شور کمپنی نہیں نکلی، ویل ڈن پاک فوج، زندہ باد پاک فوج۔
اس ملک کا اصل کرپٹ ٹولہ سیاستدان ہیں، فوج کو ان کا ہر صورت احتساب کرنا ہوگا۔
قدم بڑھاؤ ، راحیل شریف قوم تمہارے ساتھ ہے۔
- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2013/11/5296179d5fa63.jpeg
Last edited by a moderator: