فوجی اور موجی

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
x8512_49893882.jpg.pagespeed.ic.fR6vL9PwOo.jpg
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

زرداری کی جے جے کار اور پھر دھڑام سے دھتکار کے بعد ، بابر اعوان نے انقلابی کالم لکھنا شروع کر دیے ہیں

نذیر ناجی ، مبشر لقمان ، بابر اعوان کتنے نیک نام وکیل مل رہے ہیں انقلاب کو ، مبارک ہو
 
Sher_ka_Shakari

Senator (1k+ posts)

زرداری کی جے جے کار اور پھر دھڑام سے دھتکار کے بعد ، بابر اعوان نے انقلابی کالم لکھنا شروع کر دیے ہیں

نذیر ناجی ، مبشر لقمان ، بابر اعوان کتنے نیک نام وکیل مل رہے ہیں انقلاب کو ، مبارک ہو

Hazrat Ali (RA) ka farman hai "Yeh na dekho kon keh raha hai....Yeh dekho kia keh raha hai"
 
MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Hazrat Ali (RA) ka farman hai "Yeh na dekho kon keh raha hai....Yeh dekho kia keh raha hai"

بھائی تاتاری صاحب کو اتنی توفیق ہوتی کہ حضرت علی شیر خدا کے
فرمان یاد رکھتے تو وہ اپنے قلم سے ملت کو تار تار کرنے

کا کام سر انجام دینے کے بجائے بکھرے ہوئوں کو ایک کرنے کی بات کرتے

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)

نازاں ہے وطن اِن پر یہ ایسے محافظ ہیں
مشکل میں سہارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے

یہ ضرب ِ عضب بن کر دشمن کو مٹا دیں گے
جرات کے ستارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہم بھی عجیب لوگ ہیں صحیح بات کو بھی نہیں سراہ سکتے ..کہیں نہ کہیں نیگیٹو پہلو نکل ہی آتا ہے ..
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Hazrat Ali (RA) ka farman hai "Yeh na dekho kon keh raha hai....Yeh dekho kia keh raha hai"

بھائی تاتاری صاحب کو اتنی توفیق ہوتی کہ حضرت علی شیر خدا کے
فرمان یاد رکھتے تو وہ اپنے قلم سے ملت کو تار تار کرنے

کا کام سر انجام دینے کے بجائے بکھرے ہوئوں کو ایک کرنے کی بات کرتے

:biggthumpup:یہ دیکھیں کیا کہہ رہا ہے ، کتنا پیارا سا بھاشن دے رہا ہے ، شکل پر مت جانا ، قول و فعل کے تضاد پر سوال مت کرنا ، شیر خدا:razi: کی بات کی لاج رکھنا ، اور ؟ الطاف حسین کو رہبر انقلاب بنا لینا

8-29-2010_43890_1.gif
 
MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
:biggthumpup:یہ دیکھیں کیا کہہ رہا ہے ، کتنا پیارا سا بھاشن دے رہا ہے ، شکل پر مت جانا ، قول و فعل کے تضاد پر سوال مت کرنا ، شیر خدا:razi: کی بات کی لاج رکھنا ، اور ؟ الطاف حسین کو رہبر انقلاب بنا لینا

8-29-2010_43890_1.gif

میاں تاری جو اس بابے کا بیان یہاں شئیر کر رہے ہیں آپ اس میں کیا مسلہ ہے؟؟؟ آپ پر ایک

کیفیت طاری رہتی ہے اور وہ ہے "" میں نہ منائوں یار "" یعنی کہ بات مشرق کی ہو تو سمجھ آپ کو مغرب
کی آئوے گی، خیر جو مرضی سمجھو آپ اور جو مرضی بولو، مجھے بحث برائے تخریب اور تسکین کا کوئی شوق
نہیں، لفظ لکھنا بڑی بات نہیں لفظ سمجھنا بڑی بات ہوتی ہے، جب یار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
فرمان کو سمجھنے کے بجائے آپ اس میں الجھنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ کا ایمان ....آپ سے
ایک بھائی نے فرمان علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر کیا آپ بات سمجھنے کے بجائے الطاف نوٹنکی کا
بیان پوسٹ کرکے کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟؟؟اگر صحیح بات الطاف کی زبان سے بھی ادا ہوتو وہ صحیح رہے گی

اب ایسا نہیں ہے کہ مجھے آپکا لکھا اچھا نہیں لگتا ہے مگر اس کا مقصد ایک آنکھ نہیں بھاتا تو کیا میں آپ کے
تمام لکھے کو برا کہنے لگوں ؟؟؟ یا مجھے آپ کا لکھا اچھا لگتا ہے تو آپ کی ہر غلط بات کو بھی اچھا اچھا کہتا رہوں

یہ ہوتا ہے کہ یہ مت دیکھ کہ کون کہہ رہا ہے یہ دیکھ کہہ کیا رہا ہے....انبیا کرام ,صحابہ کرام اور اولیا اللہ کی شخصیات
کے سواء ہم جیسے عام لوگوں کی شخصیت کو اپنے اوپر طاری کرنے کے بجائے ان کے کہے کو سمجھا
جائے اور اچھا برا جانا جائے

آپ بھی ناں عجیب سمت میں سوچنے لگتے ہیں

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup:یہ دیکھیں کیا کہہ رہا ہے ، کتنا پیارا سا بھاشن دے رہا ہے ، شکل پر مت جانا ، قول و فعل کے تضاد پر سوال مت کرنا ، شیر خدا:razi: کی بات کی لاج رکھنا ، اور ؟ الطاف حسین کو رہبر انقلاب بنا لینا

8-29-2010_43890_1.gif
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Back
Top