Mediawatch
MPA (400+ posts)
ہم اتنے بدقسمت ہیں کہ ابھی ان فوجی آمروں سے لڑنے کے لیے کوئی حبیب جالب اور فیض نہیں ہے
قمر جاوید باجوہ
بلڈی سویلین پر وحشیانہ حملے کر رہے ہیں لیکن ان کے خلاف ڈٹ کر لڑنے والا کوئی نہیں
پاکستان کے لیے صرف عمران خان لڑ رہے ہیں اور چند صحافی۔ 22 کروڑ پاکستانی اس باجوہ حکومت سے نفرت کرتے ہیں ہمیں اپنا خون گرمانے کے لیے حبیب جالب کی ضرورت ہے