فواد چوہدری کیخلاف شراب نوشی کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا

fawahhsab.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انکی میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔

اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

فوادچوہدری کی اہلیہ نے اس پر سخت ردعمل دیا ہے اور اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے،
https://twitter.com/x/status/1621837922268811265 https://twitter.com/x/status/1621822914499575809
واضح رہے کہ فواد چوہدری کو یکم فروری کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا، ان پر چیف الیکشن کمشنر کو منشی کہنے کاالزام تھا۔

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی تھی۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو بھی یہ وارننگ ہے کہ اسکی گرفتاری کہ وقت اس کہ خون میں کوکین کی مقدار بھی ڈالی جاسکتی ہے



کیا ضرورت ہے ، ابھی چیک کروالو ، نہ ثابت ہو تو اسے وزیر اعظم بنا دو ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
... agar PTI dobarah hukumat mein aati hai to usey " latoon k bhoot batoon sey nahi maantey" par amal karna hoga.
Acha Ji. Saqib Nisar ko wapis lay ao. Irfan Siddiqui Ko dobara Jail Bheej do.. Zara aapni adao per bhi Ghor Farmaain.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو بھی یہ وارننگ ہے کہ اسکی گرفتاری کہ وقت اس کہ خون میں کوکین کی مقدار بھی ڈالی جاسکتی ہے

وہ تو جو مرضی کریں بغلول
مجھے فکر اس بات کی ھے گرفتار ھونے کے بعد اس کو کوکیین نہ ملی تو اس نےکیا کرنا ہے
میں نے سنا ھے اس ھالت میں بندا بلکل بونتر جاتا ہے ☹️
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو جو مرضی کریں بغلول
مجھے فکر اس بات کی ھے گرفتار ھونے کے بعد اس کو کوکیین نہ ملی تو اس نےکیا کرنا ہے
میں نے سنا ھے اس ھالت میں بندا بلکل بونتر جاتا ہے ☹️
کوئی نہیں بونتر گیا تو پھر کیا قطری رانڈ پیش کر دینا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی نہیں بونتر گیا تو پھر کیا قطری رانڈ پیش کر دینا
نہیں یار میں نے سنا ہے نشہ ٹوٹ جانے سے بندے کو کوئی ہوش نہیں رہتی - وہ دیواروں کو ٹکریں مارنے لگتا ہے اور اپنے آپ کو چک مارنے لگتا ہے
☹️☹️☹️
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں یار میں نے سنا ہے نشہ ٹوٹ جانے سے بندے کو کوئی ہوش نہیں رہتی - وہ دیواروں کو ٹکریں مارنے لگتا ہے اور اپنے آپ کو چک مارنے لگتا ہے
☹️☹️☹️
دیواریں ہو سکتا ہے چھوٹی سرجری کے بعد ٹکروں جوگی ہو گئی ہوں