فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا، گھر پہنچ گئے

Mocha7

Minister (2k+ posts)

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہائی مل گئی



پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔

جیل ذرائع نے فواد چوہدری کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فواد چودھری کی دو روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی ۔جیل ذرائع کے مطابق فواد چودھری پر نجی ہاوسنگ سوسائیٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کا الزام تھا ۔

جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فوادچوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔





https://twitter.com/x/status/1776620530369503742
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
That is good news as all the PTI leaders/supporters who are still in jail are there on bogus & frivolous cases. I hope all of them come out soon.
Let's hope the fascist bastards do not make another bogus case on him to arrest again.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

ranaji

President (40k+ posts)
آئی پی پی کو سب سے پہلے جوائن کرنے والا ڈبو
ساڈا کتا تے کتا تہاڈا کتا ڈبو
یہ کراچی والے دونوں حرامی بلڈاگ ہیجڑے اور یہ ڈبو یہ تو وہ فراڈئے ہیں جو بغیر گرفتاری بغیر کسی دباؤ کے گیدڑوں کی طرح بھاگے تھے لاتعلقی اختیار کرلیتے تو دوبارہ آنے کا چانس ملنا چاہیے تھا مگر ان کراچی کے ہیجڑوں اور کنجروں اور اس ڈبو نے تو دوسری پارٹی بھی جوائن کرلی تھی لیکن کراچی والے حرامئ کتے تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے حرام زادے تو بھاگے بھی تھے اپنی ماں کے خصم کی پارٹی بھی جوائن کر لی تھی
اور حرامئ اتنے کہ دبے لفظوں میں خان کے خلاف بیان بھی دینے لگے تھے
لیکن اس ڈبو کی یہ خصوصیت ہے کہ اس نے تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے کنجر عمران اسمعیٰل فراڈئے اینڈ کمپنی کی طرح عمران خان کے خلاف بھونکنے کی کوشش نہیں کی لیکن
اس کو علیمے کنجر نو دولتئے فراڈئے کی پارٹی جوائن نہیں کرنی چاہیے تھی