فوادچوہدری کو اغوا کیا گیا،پولیس ہمارے گھر میں گھسی،اہلیہ فوادچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری ایف آئی آر درج کی جائے کہ فوادچودھری کو اغواء کیا گیا ہے،اہلیہ فواد چودھری

ہمیں بتایا جائےکہ فوادچودھری کو کس مقدمے میں اٹھایا گیا،اہلیہ فواد چودھری

پی ٹی آئی کی تمام قیادت ہمارے ساتھ رابطے میں ہے،اہلیہ فواد چودھری

آئی جی پنجاب کو بھی رابطہ کیا گیا،وہاں سے کوئی جواب نہیں آیا،اہلیہ فواد چودھری

متعلقہ تھانے کو بھی نہیں پتہ کہ فواد چودھری کو کہاں لے کر جایا گیا،اہلیہ فواد چودھری

ہمیں کچھ نہیں پتہ کہ فواد چودھری کو کہاں لے کر گئے ہیں،اہلیہ فواد چودھری

بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھاکر لے گئے،اہلیہ فواد چودھری

ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس والے آئے،اہلیہ فواد چودھری

یہ گرفتاری نہیں،یہ اغوا ہے،اہلیہ فواد چودھری

فواد چودھری کی اہلیہ کی ہم نیوز سے گفتگو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں بہت علاقوں میں اندھے نابینا کو حافظ کہتے ہیں یہ چیف بھی وہی حافظ لگتا ہے قوم کو چاہئے کہ اب انکو انکی اوقات میں لائے
 

Kam

Minister (2k+ posts)
People of Pakistan are paving the way when these rogue elements will enter in their houses.

Pakistani state has gone rogue. A massive clean up operation is required to bring Pakistan on track.
 

Back
Top