فوادچوہدری اگر خاموش رہتے تو انکی جگہ تھی،اپناکام خراب کرچکے ہیں،حبیب اکرم

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


حبیب اکرم کی بات ١٠٠ فیصد صحیح ہے
فواد نے اگر مستقبل میں سیاست کرنی ہے تو اسے اپنی زبان پر کنٹرول کرنے کا فن سیکھنا ہو گا . مزید برآں اپنی اہلیہ کو اپنے سیاسی معاملات سے دور رکھنا ہو گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فواد کو جس کام کے لئے آگے کیا گیا تھا اس،نے وہی کیا۔