اڈیالہ جیل کے باہر آج 430 پر فواد چوہدری، عامر کیانی، عمران اسماعیل اور مولوی محمود پریس کانفرنس کریں گے
پریس کانفرنس کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔۔
توقع کی جارہی ہے کہ فوادچوہدری،عامرکیانی اور مولوی محمود اپنی قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑدیں گے جبکہ عمران اسماعیل کے پاس کوئی سیٹ نہیں ہے۔
فواد چوہدری،عمران اسعمیل،عامر کیانی اور محمود مولوی آج اڈیالہ جیل میں کچھ دیر بعد شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرینگے
اس پریس کانفرنس کی دلچسپ بات یہ ہے کہ عامرکیانی اور عمران اسماعیل تحریک انصاف سے 27 سال سے منسلک تھے جبکہ فوادچوہدری بھی عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے۔