wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
مزاحیہ طنزیہ مواد پر مبنی ٹویٹر اکاؤنٹ فل ٹاس کو بھی نیوٹرل سے دھمکیاں موصول ہونا شروع ہو گیئں
https://twitter.com/x/status/1544356795568766982
https://twitter.com/x/status/1544356795568766982
Not a bad ideaیہ دھمکیاں کس انداز میں دی جا رہی ہیں؟
پرائیویٹ نمبر سے کال کر کے؟
ان کال کو سپیکر فون پر کر کے دوسرے فون سے ریکارڈ کیا جانا چاہیے۔
یا پھر کوئی کال رکاڈنگ ایپ سے رکارڈ کیا جائے۔
اور سوشل میڈیا پر وائرل کیا جائے۔
اس بنانا ریپبلک میں کسی جواز کی کیا ضرورت ہے؟عدالت سے تو ضمانت مل گئی تھی۔ پھر پولیس عمران ریاض خان کو کس جواز یا بنا پر گرفتار کر سکتی ہے؟
Andher nagri chopat raajعدالت سے تو ضمانت مل گئی تھی۔ پھر پولیس عمران ریاض خان کو کس جواز یا بنا پر گرفتار کر سکتی ہے؟
عدالت سے تو ضمانت مل گئی تھی۔ پھر پولیس عمران ریاض خان کو کس جواز یا بنا پر گرفتار کر سکتی ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|