﷽
اللہ تعالیٰ اس وقت تک اپنے بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے حدیث
حالیہ آنے والے سیلاب میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی خدمات پر ایک نظر
اللہ تعالیٰ اس وقت تک اپنے بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے حدیث
حالیہ آنے والے سیلاب میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی خدمات پر ایک نظر
فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے سکردو کے سیلاب متاثرہ علاقے نارتهنگ گورو میں پاک آرمی کی قائم کردہ خیمہ بستی میں کهانا تقسیم کیا جا رہا ہے
چئیرمین فلاح انسانیت فاونڈیشن حافظ عبدالروف صاحب لیہ کے سیلاب متاثرین میں کهانا تقسیم کر رہے ہیں.
فلاح انسانیت فاونڈیشن نے لیہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بوٹ سروس کا آغاز کر دیا