فقیر نے ماروی میمن کے دئیے پیسےپھاڑدیے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


x2468469_93905442.jpg.pagespeed.ic.xeD1elnYfr.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-07-04&edition=LHR&id=2468469_93905442
 
Last edited by a moderator:

Wardatia

Banned
Re: فقیر نے ماروی میمن کے دئیے پیسےپھاڑدئیے

کیا اب اس فورم کا معیار اسقدر گر گیا ہے کہ ایسی بیکار باتوں پر بھی تھریڈ بننے لگے ہیں.
پتہ نہیں فورم کی انتظامیہ نے ویبسائیٹ چلانے کیلیے ایسے فضول لوگ کیوں بھرتی کر رکھے ہیں؟
 

NA154

MPA (400+ posts)
Re: فقیر نے ماروی میمن کے دئیے پیسےپھاڑدئیے

sab se pehle to akhbar walon ki khabar leni chahe jinhon ne ye khabar chaphi
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فقیر نے ماروی میمن کے دئیے پیسےپھاڑدئیے

:lol::lol::lol::lol:
in ki khabar kisi ke khilaf bhi asi khabroon per leni chaahiye?
 

Yaqoobkamal

Voter (50+ posts)
This news shows mindset of our ruling elite that these do not want to benefit common man at all.these think all resources of country are for their use not for masses
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ماروی میمنی تو جیسی بھی ہے وہ الگ بات ...پر فقیر کو یوں قائد اعظم کی تصویر کی توہین نہیں کرنی چاہئے تھی

اگر اسے یہ پیسے نہیں لینے تھے تو ماروی کے پیچھے جاتا اور اس کو واپس دے دیتا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے بڑا سور لندن میں پڑا ہے اور اس کا خرچہ یہ جوگی برادشت کر رہا ہے

اصل حقیقت تو یہ ہے



ماروی نے خیرات بھی اپنے ساتھی سے پیسے پکڑ کر دی

کون سا اپنے پاس سے کچھ دیا تھا

لیکن اس کو شرم نہی آئی کہ قوم میں اتنا زیادہ سٹیس کا فرق دیکھ کر
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ماروی میمنی تو جیسی بھی ہے وہ الگ بات ...پر فقیر کو یوں قائد اعظم کی تصویر کی توہین نہیں کرنی چاہئے تھی

اگر اسے یہ پیسے نہیں لینے تھے تو ماروی کے پیچھے جاتا اور اس کو واپس دے دیتا

یہ واقعہ اقبال کے اس شعر کی عملی تصویر ہے - اب اس جوگی نے تو اقبال نہی پڑھا لیکن ہوتا ایسے ہے

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روٹی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta Hai Don Kay Reporter Nay 500 Diay Hain
Marvi Kay Janay Kay Baad - Story Banayay Ko

 

shami11

Minister (2k+ posts)
??????تو رشوت لیتے اور دیتے وقت [FONT=&amp]قائد اعظم [/FONT]کو کتنے نفلوں کا ثواب ملتا ہے

بھائی میرے فقیر کی بات ہو رہی ہے تمھارے جیسا پڑھا لکھا نہی ہے وہ

ماروی میمنی تو جیسی بھی ہے وہ الگ بات ...پر فقیر کو یوں قائد اعظم کی تصویر کی توہین نہیں کرنی چاہئے تھی

اگر اسے یہ پیسے نہیں لینے تھے تو ماروی کے پیچھے جاتا اور اس کو واپس دے دیتا
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فقیر نے ماروی میمن کے دئیے پیسےپھاڑدئیے

کیا اب اس فورم کا معیار اسقدر گر گیا ہے کہ ایسی بیکار باتوں پر بھی تھریڈ بننے لگے ہیں.
پتہ نہیں فورم کی انتظامیہ نے ویبسائیٹ چلانے کیلیے ایسے فضول لوگ کیوں بھرتی کر رکھے ہیں؟

Chalo yaaar tum wardaat dal lo.
Waise ye baat Pakistani media ke laye nahi kahooge. Wo Nooron ki chori ke baje ye fazool cheezain kion deekhate hain!!!1
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
??????تو رشوت لیتے اور دیتے وقت [FONT=&amp]قائد اعظم [/FONT]کو کتنے نفلوں کا ثواب ملتا ہے

بھائی میرے فقیر کی بات ہو رہی ہے تمھارے جیسا پڑھا لکھا نہی ہے وہ

Two wrongs don't make a right !!!
 

Waqitos

Senator (1k+ posts)
Re: فقیر نے ماروی میمن کے دئیے پیسےپھاڑدئیے

کیا اب اس فورم کا معیار اسقدر گر گیا ہے کہ ایسی بیکار باتوں پر بھی تھریڈ بننے لگے ہیں.
پتہ نہیں فورم کی انتظامیہ نے ویبسائیٹ چلانے کیلیے ایسے فضول لوگ کیوں بھرتی کر رکھے ہیں؟


Baykaar batain? lol
 

Back
Top