ففٹی ففٹی کے مشہور اداکار ماجد جہانگیر آج کس حال میں ہیں

mirror777

Senator (1k+ posts)
آٹا لیتا ہوں تو دوا نہیں لے سکتا، دوا لیتا ہوں تو آٹا نہیں خرید سکتا، پی ٹی وی کے ڈرامے ففٹی ففٹی سے شہرت پانے والے ماجد جہانگیر سڑکوں پر مانگنے پر مجبور ۔ ۔ ۔

Last edited by a moderator:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)

اگر کراچی کا کوئی بھائی ماجد جہانگیر کا فون نمبر لے کر مجھے

پی ایم کر سکے تو مہربانی ہو گی ؟؟؟

الله نے جتنی توفیق دی اِنشاء اللہ اپنا تعاون کرنے کی کوشش کروں گا
Sir plz share that no with us will b very thakful to u he has no children
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اللہ کوئی سبب پیدا کرے- حکومت نے جس قدر اسباب وآسائشات جیل میں قید اشرافیہ کے ڈاکوؤں کو ی دے رکھی ہیں، اس کا ایک فیصد بھی ماجد جہانگیر کی بحالی پر لگائی جائیں تو اس کسمپرسی سے نجات مل سکتی ہے- غریب پیدا ہونا بھی تو جرم ہے اس ریاست بے اماں میں
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Sir plz share that no with us will b very thakful to u he has no children

فاروق انشاء الله ضرور

کافی امید ہے کہ کراچی کا کوئی بھلا مانس ممبر نمبر معلوم کر لاۓ گا

کراچی کے زیادہ تر بچے اچھے سلجھے ہوۓ ہیں کوئی درخواست کرو تو

.فوری نتائج مل جا تے ہیں

الله آپکی بھی نیت قبول کرے اور اسکا ثواب ہمارے والدین کو ملتا رہے . آمین​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Fun aur funkar ki koi izzat nahi hai Pakistan mein. Jab thak hit hai to fit hai, jaisay lime light se niklay sub bhool gaye. Tabhi sub kam ke liye border paar bhaag te hain.
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)

اگر کراچی کا کوئی بھائی ماجد جہانگیر کا فون نمبر لے کر مجھے

پی ایم کر سکے تو مہربانی ہو گی ؟؟؟

الله نے جتنی توفیق دی اِنشاء اللہ اپنا تعاون کرنے کی کوشش کروں گا
Sir plz share that no with us will b very thakful to u he has no children

ویڈیو کے نیچے کمنٹس ہیں، ان میں پہلے کمنٹ میں ہی ڈیلی پاکستان نے نمبر دیا ہوا ہے.
0302-2407374
 
mirror777

Senator (1k+ posts)

اگر کراچی کا کوئی بھائی ماجد جہانگیر کا فون نمبر لے کر مجھے

پی ایم کر سکے تو مہربانی ہو گی ؟؟؟

الله نے جتنی توفیق دی اِنشاء اللہ اپنا تعاون کرنے کی کوشش کروں گا
Video mein sab kuch hai. Account number and personal number
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Video mein sab kuch hai. Account number and personal number

کل ویڈیو کُھل نہی رہی تھی . آج چیک کرتا ہوں

تھریڈ بنانے اور لوگوں کو آگاہی دینے کا دل سے شکریہ
بیٹا الله سے دُعا ہے کہ آپکو اجرِ عظیم سے نوازے . آمین
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
آٹا لیتا ہوں تو دوا نہیں لے سکتا، دوا لیتا ہوں تو آٹا نہیں خرید سکتا، پی ٹی وی کے ڈرامے ففٹی ففٹی سے شہرت پانے والے ماجد جہانگیر سڑکوں پر مانگنے پر مجبور ۔ ۔ ۔

آٹا لیتا ہوں تو دوا نہیں لے سکتا، دوا لیتا ہوں تو آٹا نہیں خرید سکتا، پی ٹی وی کے ڈرامے ففٹی ففٹی سے شہرت پانے والے ماجد جہانگیر سڑکوں پر مانگنے پر مجبور ۔ ۔ ۔
very informative post!
Thanks for sharing.
 
Back
Top