فضل اللہ کو ہم نے مارا،امریکا نے پاکستان پراپنا کردار جتادیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری دفاع جیمس میٹس نے امریکی فورسز کی جانب سے کالعدم تحریک پاکستان طالبان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملافضل اللہ کی ہلاکت پر پاکستان کو احساس دلا دیا کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے دہشت گرد کو ختم کرنے میں واشنگٹن کا کلیدی کردار رہا۔

انہوں نے عندیہ دیا کہ پاکستان سے امن مذاکرات میں مزید پیش رفت کے لیے امریکی وفد بھیجا جائے گا۔پینٹاگون میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے تصدیق کی کہ ’امریکی فورسز نے ہی ٹی ٹی پی کے سربراہ کو نیست و نابود کیا ہے‘۔

ttp-chief-mullah-fazalullah-is-in-custody-of-afghan-intelligence-times-of-india-1513929551-1488.jpg

خیال رہے کہ ایسا شاذونادر ہی ہوتاہے کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے دہشت گردوں کے خاتمے سے متعلق بیان سامنے آیا ہو۔مشاہدے میں آیا ہے کہ مخصوص ہدف کو نشانہ بنانے کے بعد امریکی حکام کی طرف سے تصدیق یا توثیق نہیں کی جاتی خاص طور پر جب ڈرون حملے کے ذریعے دہشت گردوں کی ہلاکت کا معاملہ ہو۔

واضح رہے کہ ٹی ٹی پی کے سربراہ فضل اللہ ڈرون حملے میں مارے گئے تھے، امریکا نے دہشت گردوں کے خلاف متعدد مرتبہ ڈرون حملے کیے لیکن اس سے متعلق امریکا کی جانب سے تصدیق یا تردید کا عمل ہمیشہ تاخیرکا باعث ہی رہا۔

سیکریٹری دفاع جیمس میٹس نے ناصرف فضل اللہ کو ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کی تصدیق کی بلکہ یہ بھی وضاحت کی کہ امریکا کے لیے یہ عمل کتنا ضروری تھا۔

دوسری جانب واشنگٹن میں سفارتی مبصرین کا خیال ہے کہ امریکا نے پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد کو ہلاک کرکے اسلام آباد پر احسان جتایا ہے تاکہ پاکستان بدلے میں افغانستان میں امن مذاکرات کے آغاز میں امریکی کوششوں میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اگلے ہفتے خصوصی ایلچی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری ایلس جی ویلزپاکستان کے دورے پر ممکنہ طور پر افغانستان میں مستقل بنیادوں پر امن قائم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گی۔

گزشتہ روز جاری اعلامیے میں سیکریٹری دفاع جیمس میٹس نے فضل اللہ کو خطرناک دہشت گرد قرار دیا تھا جس نے سانحہ پشاور اسکول 2014 میں قتل و غارت کا حکم دیا۔

جیمس میٹس نے کہا کہ فضل اللہ کے آدمیوں نے اسکول جانے والے بچوں اور اساتذہ کو جان سے مارا اور سوات میں دہشت کی لہر قائم کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ’یقین کیجیے کہ میں ایک مرتبہ سوات گیا، وہ جگہ اتنی خوبصورت ہے کہ دنیا کے کسی خطے میں اس جیسا حسن دیکھنے کو نہیں ملے گا‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’فضل اللہ نے خطے کو جہنم میں بدل دیا تھا لیکن پھر پاکستان آرمی نے سوات کو ایسے دہشت گردوں سے پاک کیا جنہوں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کیا اور اپنی رٹ برقرار رکھنے کے لیے معصوم لوگوں کی گردنیں اڑائیں‘۔

جیمس میٹس نے بتایا کہ ’نوبیل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسفزئی پر حملے میں بھی فضل اللہ شامل تھا‘۔

https://www.dawnnews.tv/news/1081190/
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا نے تو بہت کچھ کیا ہے ، ستر ہزار پاکستانی ڈرون حملوں میں مارے ہیں ، دس لاکھ افغانیوں کا خون گزشتہ پندرہ سالوں میں بہایا ہے ، اس سے زیادہ عراقیوں اور شامی مسلمانوں کا بہایا ہے ، اور ایک اسرائیلی پالتو کے ذریعے فلسطینیوں پر زندگی عذاب بنا کر رکھی ہوئی ہے ، یہ بھی تسلیم کر لیں تو مہربانی ہوگی
 
nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Yeah baath drust hae ke agar koi bara dehshatgard mara gia hae to osko America ne mara. Leken hamari army ne poora waziristan tabah kardia, kie zarbe azb kar lie leken kisi ek bhi bare dehshatgard ko na marsakee oor na koi proof de sakhi. Bus jab dollars chahie hoon america se to naam ka operation kardete hein jismein begunah log zaleel ho jate hein. Abhi bhi south waziristan mein good taleban baname aman committee rakhe hue hein. Oor abhi bhi zarbe azb ke itne saal baad har sunday ko roads band hote hein aam awam ke lie!!!
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
امریکا نے تو بہت کچھ کیا ہے ، ستر ہزار پاکستانی ڈرون حملوں میں مارے ہیں ، دس لاکھ افغانیوں کا خون گزشتہ پندرہ سالوں میں بہایا ہے ، اس سے زیادہ عراقیوں اور شامی مسلمانوں کا بہایا ہے ، اور ایک اسرائیلی پالتو کے ذریعے فلسطینیوں پر زندگی عذاب بنا کر رکھی ہوئی ہے ، یہ بھی تسلیم کر لیں تو مہربانی ہوگی
امریکہ طالبان تم سب ایک ہی ہو امریکہ نے پاکستان میں تم لوگوں کو استمعال کیا لاکھ سے اوپر جو پاکستانی شہید ہوے وہ ان ہی طالبان خنزیروں نے کے اور امریکہ کے ساتھ ساتھ تم بھی ان میں شامل ہو کیوں کے تم طالبان کو شہید گردانتے ہو تم لوگوں نے ہمارے میدانوں بازاروں مساجدوں امام بارگاہوں کو تباہ کر دیا تم بھی اس الیکشن میں تباہ ہو جاؤ گے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ طالبان تم سب ایک ہی ہو امریکہ نے پاکستان میں تم لوگوں کو استمعال کیا لاکھ سے اوپر جو پاکستانی شہید ہوے وہ ان ہی طالبان خنزیروں نے کے اور امریکہ کے ساتھ ساتھ تم بھی ان میں شامل ہو کیوں کے تم طالبان کو شہید گردانتے ہو تم لوگوں نے ہمارے میدانوں بازاروں مساجدوں امام بارگاہوں کو تباہ کر دیا تم بھی اس الیکشن میں تباہ ہو جاؤ گے

طالبان وہ تھے جنھوں نے روسیوں کو ختم کیا ، طالبان وہ ہیں جو آج بھی امریکا کے خلاف لڑ رہے ہیں ،پاکستانی طالبان تو صرف ایجنسیوں کے ایجنٹ تھے ، بھارت ، افغانستان ،ایران امریکا ان کو پاکستان کے خلاف استمعال کر رہے تھے ، اور یہ ثابت ہو چکا ہے ، رہی گئی بات تمھارے ہمیشہ کی طرح کے الزامات کی تو امریکی تم جیسوں کی سوچ سے بہت خوش ہیں کہ یہ بے وقوف مسلمان آپس میں لڑتے مرتے رہیں ان کا کام مزید آسان ہوتا ہے ، اور تمجسے بے وقوف اصل امریکی اوزار ہیں ، جہاں ذرا بات ہو وہاں مینڈک کی طرح چھلانگ لگا دو

اب میرے ایک ایسے تبصرے کو جس کا تمہاری نحوست سے کوئی تعلق نہیں ، تبصرہ کرنا اس سوچ کی عکاسی ہے جس کا اظہار میں کرتا رہتا ہوں
 
تم انتہائی منافق ہو اپنے بڑوں کے کہے ہوے الفاظوں پر بھی پہرا نہیں دے سکتے ہو منافق اعظم شرم کر طالبان تو شیعہ کے دشمن ہیں اور ان کو ایران استمال کر رہا ہے ان کو استمال تماری جماعت کر رہی ہے جو کے انتخابات میں ہارنے کی وجہ سے دل برداشتہ ہو کر ان خوارج کو سپورٹ کرتی ہے اور منور خارجی تو ہے پر منافق نہیں اس نے کھل کر اس کا اعلان کیا کے وہ ان تحریک طالبان کے مقابلے مارے جانے والے پاک فوجیوں کو شہید نہیں مانتا شرم کرو اور منافقت چھوڑ کر کھل کر سامنے او ورنہ منور پر برات کرو اور اس کو خارجی کھو یہ ویڈیو دیکھ کر
 
منور حسن کے جھوٹ
منور حسن کے جھوٹ

سید منور نے پھر سچ کہا تھا ، کسی فوجی لعل نے بھی جواب نہیں دیا تھا ، تم جیسے فرقہ پرست کے نزدیک امریکی فوجی شہید تھے جو پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر "کافروں" کو مار رہے تھے اور ستر ہزار شہید ہوئے تھے وہ سب طالبان تھے جن کی پرورش خود فوج نے بھی کی تھی
گھٹیا سوچ کا مالک فسادی ایسی ہی سوچتا ہے ، امریکی لوجیک

او چول بقول منو کے طالبان شہید اور پاک فوجی شہید نہیں توں کہتا ہے کے طالبان امریکہ بھارت افغانستان ایران کے ساتھ ہیں اور منور کہتا ہے وہ شہید ہیں تم دونوں میں سے کون سچا ہے جھوٹے ہر وقت کی منافقت نہیں چلتی میں نے تو منو کی ویڈیو دی ہے اور فرقہ پرست تو توں خود ہے ملعون جو کے ایک تکفیری جماعت کے ساتھ ہے میرا تعلق تو کسی بھی مذہبی جماعت سے نہیں

منتظر

Minister (2k+ posts)
سید منور نے پھر سچ کہا تھا ، کسی فوجی لعل نے بھی جواب نہیں دیا تھا ، تم جیسے فرقہ پرست کے نزدیک امریکی فوجی شہید تھے جو پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر "کافروں" کو مار رہے تھے اور ستر ہزار شہید ہوئے تھے وہ سب طالبان تھے جن کی پرورش خود فوج نے بھی کی تھی
گھٹیا سوچ کا مالک فسادی ایسی ہی سوچتا ہے ، امریکی لوجیک

منور لا جواب
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
او چول بقول منو کے طالبان شہید اور پاک فوجی شہید نہیں توں کہتا ہے کے طالبان امریکہ بھارت افغانستان ایران کے ساتھ ہیں اور منور کہتا ہے وہ شہید ہیں تم دونوں میں سے کون سچا ہے جھوٹے ہر وقت کی منافقت نہیں چلتی میں نے تو منو کی ویڈیو دی ہے اور فرقہ پرست تو توں خود ہے ملعون جو کے ایک تکفیری جماعت کے ساتھ ہے
میرا تعلق تو کسی بھی مذہبی جماعت سے نہیں

تیرا تعلق اگر کسی مذہب سے نہیں تو لادین اور ملحد ہو سکتا ہے ، شکریہ آج عرصے بعد اگر اعتراف کر لیا ہے اور میرا کہنا بھی ثابت ہو گیا ہے کہ تم صرف ایک فتنہ پھیلاتے ہو ، نام اسلام کا لیتے ہو ، آج کے بعد فورم کو بھی پتا چل گیا ہے کہ اصل اوقات تمہاری کیا ہے ، ایسے بہت سے لادین فتنے یہاں موجود ہیں جن کو میں تم سے پہلے پہچان چکا ہوں ، چونکہ تم ہر وقت حسین رضی الله عنہ کے حوالے دیتے تھے تو شک ہوتا تھا ، اب یقین ہوگیا ہے کہ تم کون ہو ، الله حافظ ، اب جو مرضی کہتے رہو یا لگاتے رہو
 
ملعون کیا کسی جماعت سے وابستگی ہی ثابت کرتی ہے کے یہ دین سے تعلق رکھتا ہے منافق میں کسی بھی فرقہ پرست جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا صاف صاف سن لے جو اچھی بات کرے گا چاہے وہ کوئی بھی ہو بیشک جماعتی ہی کیوں نہ اس کو سپورٹ کروں گا پر فرقہ پرست جماعتوں میں نہیں رہا نہ رہوں گا بےشرم جھوٹ بول کر مزید عذاب مت لے جواب دے کے ایک طرف توں کہتا ہے کے ٹی ٹی پی امریکہ افغانستان ایران کے ساتھ ملی ہے اور منور چنگر حکیم الله کو شہید کہتا ہے کون سچا کون جھوٹا یہ بتا منافقت مت کر
 
Back
Top