[h=1]فضل الرحمن کیخلاف لیگل نوٹس تیار[/h]
تحریک انصاف نے جے یو آئی(ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کیخلاف لیگل نوٹس تیار کر لیا..........
اسلام آباد(دنیا نیوز)جس میں ان سے عمران خان پر لگائے گئے الزامات کی وضاحت مانگی گئی ہے ۔ تحریک انصاف کے قانونی مشیر حامد خان کاتیارکردہ نوٹس کل فضل الرحمن کے نام بھیجا جائیگا جبکہ جواب نہ دینے پر ان کیخلاف رٹ دائر کی جائیگی۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن الزامات واپس لیں یا معافی مانگیں۔
Source