فصلی بٹیرے کون؟ فیصل واڈا اور انتظار پنجوتھہ کے ایک دوسرے پر وار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ فصلی بٹیرے ہیں ہم نے اس پارٹی کو خون دیا ہے ہم نے پارٹی کو نہیں چھوڑا ہمیں نکالا گیا۔ فیصل واوڈا

نو مئی کے بعد تحریک انصاف سے فصلی بٹیرے اُڑ گئے ہیں اس وقت وہ رہ گئے ہیں جو نظریہ پر قائم ہیں، آج آپ سینیٹر ہیں کس کی سپورٹ پر بنے ہیں ساری دنیا جانتی ہے۔ انتظار پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1798026473594568896
کہا گیا ایک ٹویٹ پر انڈیا ہمیں ٹرول کر رہا ہے، کیا انڈیا ہمیں اس بات پر ٹرول نہیں کر رہا کہ عدت جیسے کیس میں عمران خان آج پابند سلال ہیں، کیا اپنی بیوی سے شادی کرنا جرم ہے؟ پوری دنیا اس کا مذاق اڑا رہی ہے۔ کہتے ہیں حکومت سے لڑیں کیا اس حکومت سے لڑیں جس کے پاس پٹرول کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں یا اس حکومت سے جس کو نگران وزیراعظم دھمکی دیتا ہے فارم 47 کھل گئے تو آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے۔
https://twitter.com/x/status/1798065483054530805
عدالت نے ان سے بیان حلفی اور فارم 45 مانگے ہیں، جیتے ہوئے ہوں تو فارم 45 اُسی رات کو آجاتے ہیں ان کے پاس آج تک نہیں آرہے، انتظار حسین پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1798014372465549695
 

Back
Top