فسطانیت کی انتہا! ساری رات پی ٹی آئی سپوٹرز کے گھروں پر چھاپے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جو فوج اپنے ہی لوگوں پر آپریشن کرے، انہیں اغواء کرے، ان کی آواز کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کرے، ان کے گھروں کی عورتوں، بہنوں، بیویوں اور بیٹیوں کو برہنہ کر کے تشدّد کرے، عوام کے سامنے آ کر جھوٹی پریس کانفرنس اور جھوٹے وعدے کرے،

وہ فوج گیدڑوں کی فوج ہے اور ان کا سپہ سالار سب سے بڑا ڈرپوک
 
exitonce

Aisay banday per tou phir Allah key Lanat banti hay.