فساد در فساد

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
محرم پر نہ کبھی بحث رہی نہ کسی کی سوچ میں تھا۔

مگر تحریک ناانصاف حکومت سے اور تو کچھ ہوتا نہ اس پر بھی بحث اور فساد ڈال دیا۔

کعبہ کے آگے سجدا کرنے سے اندر کا کفر مرتا نہیں۔ اگر ہر چیز اس طرح فساد ہی سے چلانی ہے۔


فواد چوری کا کیا کام ہے مسلمان کے دین کے معاملات میں دخل اندازی کرنے کا۔


لیکن یہ پی ٹی آئی کے لوگ کس منہ سے اسلام کے صادق بن بیٹھے ہیں جن کو اوریا مقبول جان نے ٹھیک کہا تھا



پی ٹی آئی کا آدھا دھر بکرے کا ہے ادھا سور کا، آدھی حلال اور آدھی ۔۔۔


اب فواد چودھری کی اسلام سے بلاوجہ پنگے بازی سے محرم کی تاریخ میں فساد ڈالنا کونسی ریاست مدینہ ہے۔
 

Whaat

MPA (400+ posts)
As much as I want to see Calendar being used for "Chaand" but Fawad Chaudhry should shut up now. Our society is not ready for these things specially our Mullas. Instead he should focus on other issues which I am sure there are many in his Wazarat.
 

FreeCountry

MPA (400+ posts)
This mullah would have been long exposed in the eyes of public if he was not banned on media.

But as usual our dumb government ban everyone, just to make them even bigger hero.
 

patriot

Minister (2k+ posts)
فواد چوہدری بھینسوں کے آگے بین بجانا بند کر دے سدیوں کے زنگ آلود اذہان اتنی جلدی صاف نہیں ہو سکتے ۔