تمہاری آبرو قایم ہے جسے دست سوال کرنا بہا دیتا ہے . لہذا یہ خیال رہے کس کے آگے اپنی ابرو ریزی کر رہے ہو . ٣٤٦ نہج البلاغہ
سب سے بھاری گناہ وہ ہے کے جس کا ارتکاب کرنے والا اسے سبک سمجھے .٣٤٧ نہج البلاغہ
حضرت سے کہا گیا اگر کسی شخص کو گھر میں چھوڑ کر اس کا دروازہ بند کر دیا جاۓ ،تو اس شخص کی روزی کدھر سے آئے گی؟ فرمایا : جدھر سے اس کی موت آئے گی .٣٥٦ نہج البلاغہ