فرقہ واریت پھیلانے والوں کے لئے پیغام

Annie

Moderator
attachment.php
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
انکا معاشرے پر کتنا اثر جوگا ؟ ڈیڑھ سو بندے اٹھارہ کروڑ کو کیسے بدل پائیں گے ایسی نمازیں ضیاء دور میں بھی بہت اسٹیج کی گئی تھیں
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
Ameer JI nazer nahi aa rahay.... kis row may hain ???? (bigsmile)

Take it easy .... (bigsmile)
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
انکا معاشرے پر کتنا اثر جوگا ؟ ڈیڑھ سو بندے اٹھارہ کروڑ کو کیسے بدل پائیں گے ایسی نمازیں ضیاء دور میں بھی بہت اسٹیج کی گئی تھیں
Tou bhai jan kahi na kahi se shuru to kerna perna hai naa.
Hamay chaye km az km unn logo ki hosla afzai keray jo koshisho mein masroof hain.
Allah hadayT de hamay.Ameen
Kia pata kisi k ikhlaas ki waja se iss dafa ki stage se ziada log shifaa yaab ho jain
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
نہ میں سنی نہ میں شیعہ دوہاں توں دل سڑیا ھُو
مُک گئے سب خشکی پینڈے دریا رحمت وڑیا ھُو
کئی من تارے تَر تَر ہارے کئی کنارے چَڑھیا ھُو
صحیح سلامت چڑھ گئے باہُو مرشد دا لڑ پھڑیا ہُو
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی چودھری صاحب کیا یہ نماز ہے یا ڈرامے
کیا اس طرح فرقہ واری ختم ہو سکتی ہے

ایک اسلامی ملک میں ہر مذہب کے پیروکا روں کو اپنی عبادت کرنے کا حق ہے
مگر اپنے عقاید کو دوسروں پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں ہو سکتی
نہ اپنا مذہب چھوڑو نہ دوسروں کے مذہب میں دخل دو
فتنہ اس وقت ہی شروع ہوتا ہے جب دوسروں کے عقاید میں دخل دیا جاتا ہے
 
Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
For more than 1000 years, Shia and Sunni lived together. Yes, there were some differences but that were addressed by scholars. Then...Saudi Fitna rose and entire Muslim Ummah scattered into pieces.
 
You are right Shia and Muslims were living together practising their religions for last 1000 years, without interfering and disturbing others.

The Fitna starts when Iran start to Export their ideology to its neighbour countries.
 
Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
You are right Shia and Muslims were living together practising their religions for last 1000 years, without interfering and disturbing others.

The Fitna starts when Iran start to Export their ideology to its neighbour countries.

Please first learn how and when Saudi fitna started. Secondly, let's be rational, Revolution Iran was entirely based on political and social injustice. I'm not here to defend Iran. Secondly, Shia and Sunni are two major sects of Islam. They BOTH ARE MUSLIMS Alhamdolila.
***** on Khwarji and Najdi Fitna !
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Please first learn how and when Saudi fitna started. Secondly, let's be rational, Revolution Iran was entirely based on political and social injustice. I'm not here to defend Iran. Secondly, Shia and Sunni are two major sects of Islam. They BOTH ARE MUSLIMS Alhamdolila.
***** on Khwarji and Najdi Fitna !

There are no sects in Islam.
Either you are Muslim or non-Muslim.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی چودھری صاحب کیا یہ نماز ہے یا ڈرامے
کیا اس طرح فرقہ واری ختم ہو سکتی ہے

ایک اسلامی ملک میں ہر مذہب کے پیروکا روں کو اپنی عبادت کرنے کا حق ہے
مگر اپنے عقاید کو دوسروں پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں ہو سکتی
نہ اپنا مذہب چھوڑو نہ دوسروں کے مذہب میں دخل دو
فتنہ اس وقت ہی شروع ہوتا ہے جب دوسروں کے عقاید میں دخل دیا جاتا ہے

آپ بتائیں کیسے ہو سکتی ہے ، جو نماز اور مسجدیں الگ الگ نام سے رکھیں وہ کیسے اکھٹے ہو سکتے ہیں ؟؟؟؟
یہ ان لوگوں کے لئے بھی ایک پیغام ہے جو ہر جگہ فرقے کے نام پر اودھم مچاتے ہیں ،چند سے تو یہ فورم بھی بخوبی واقف ہو چکا ہے دوسرا اس کا فیصلہ کون کرے گا ،یا پھر فرقہ واریت کے نام پر یہ فساد جاری رہے گا
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

آپ بتائیں کیسے ہو سکتی ہے ، جو نماز اور مسجدیں الگ الگ نام سے رکھیں وہ کیسے اکھٹے ہو سکتے ہیں ؟؟؟؟
یہ ان لوگوں کے لئے بھی ایک پیغام ہے جو ہر جگہ فرقے کے نام پر اودھم مچاتے ہیں ،چند سے تو یہ فورم بھی بخوبی واقف ہو چکا ہے دوسرا اس کا فیصلہ کون کرے گا ،یا پھر فرقہواریت کے نام پر یہ فساد جاری رہے گا

امت مسلمہ جسد واحد ہے
اس لیے ان میں کوئی تقسیم نہیں
فرقوں کی بنیاد پر گروہ بندی کرنا اور اپنے آپ کو دوسروں سے مختلف ظاہر کرنا دراصل دین میں فتنہ پیدا کرنا ہے
مسلمانوں کی عبادت کا مقام مسجد ہے
اس کے بعد کسی اور شناخت پر عبادت کی جگہ علیحدہ کرنا ، مسجد تو نہیں ہاں مسجد ضرار ضرور ہو سکتی ہیں
بنی اکرم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بنیاد بنا کر امت میں تفرقے پیدا کرنا دین کو نقصان پہنچانا ہے
یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے بھائیوں کو اس بات کا احساس دلائیں کہ نبی اکرم کی مختلف سنتوں کی بنیاد پر اپنے آپ کو علیحدہ نہ کرو
کسی بھی عبادت کے مختلف انداز ہی سنت کی خوبصورتی ہیں
ہم کس طرح روز محشر نبی اکرم کے سامنے حاضر ہونگے
کہ آپ کی سنتوں کی پیروی کرتے ہوئے ہم ایک دوسرے کے دشمن بن گئے
الله تعالی ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرماے
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Agar haqoomat sanjeeda ho to ye masla hal ho sakta ha ,ye log jab in hotey haen to sari tawaja passa bananey aur

kursi bachaney mae surf kertey haey
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Agar hakoomat sanjeeda ho to ye masla hal ho sakta ha ,ye log jab in hotey haen to sari tawaja passa bananey aur

kursi bachaney mae surf kertey haey

ہم اپنی ہر کوتاہی اور مشاکل کا ذمہ دار حکومت کو کیوں ٹھیرائیں
حکمران تو ہمارے اعمال کا حاصل ہیں
حکمران عوام کا عکس ہوتے ہیں
ہم اپنے آپ کو سدھار لیں ، سارا معاشرہ خود ہی سدھر جاۓ گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اپنی ہر کوتاہی اور مشاکل کا ذمہ دار حکومت کو کیوں ٹھیرائیں
حکمران تو ہمارے اعمال کا حاصل ہیں
حکمران عوام کا عکس ہوتے ہیں
ہم اپنے آپ کو سدھار لیں ، سارا معاشرہ خود ہی سدھر جاۓ گا

یہاں آپ سے اختلاف ہے ، اپنے آپ کو سدھارنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ،یہ کام وہ کرے گا جس کو اس کا شعور ہوگا ، اس لئے اس کے لئے اجتماعی کوشش ضروری ہے
یہ درست ہے کہ حکمران عوام کی سوچ کا عکس ہوتے ہیں لیکن جو معاشرے میں اجتماعی سوچ رکھنے والے ہیں وہ حکمرانوں کی بھی آزاد نہیں چھوڑ سکتے اس لئے ان کو آگاہ کرنا بھی ضروری ہے اور ساتھ کوشش بھی ، اب یہ کوشش کسی ہو اس پر اختلاف ہو سکتا ہے لیکن مقصود نیکی کی طرف بلانا ہے
اس میں تبلیغی جماعت والا طریقہ کار ہو یا اسلام کو بطور نظام نافذ کرنے کے لئے عملی جدجہد ،یہ کام کرنا پڑھے گا اور ایک مسلمان کی اصل ذمہ داری یہ ہی ہے کہ وہ کوشش کے بعد نتایج الله پر چھوڑ دے