karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)


فرقہ وارانہ دہشتگردوں سے جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل
دوران تفتیش دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات
ایران میں دہشت گرد نیٹورک کا لیڈر رجب تھا، جے آئی ٹی میں انکشاف
رجب کو موصل کے کوڈ ورڈ سے پکارا جاتا تھا، انکشاف
عسکری تربیت تہران کے سرکاری کیمپ میں دی گئی، انکشاف
عسکری تربیت آغا داود اور حیدر نامی استاد دیتے ہیں، انکشاف
دہشتگردوں کی فنڈنگ کے لیئے دو خواتین ملوث ہونے کا انکشاف
حیدر نامی دہشتگرد کی بیوی مہ جبین کے اکاونٹس سے بھی فنڈز ٹرانسفر ہوتے رہے، انکشاف
معروف لیبارٹری عیسی لیب کا ملازم بھی گروہ کا رکن نکلا
لبارٹری ملازم کامران نقوی نے دو افراد قتل کروائے، انکشاف
ملزم حیدر عرف پولیس والا نے پولیس کا کھانچہ سسٹم بے نقاب کر دیا
حیدر عرف پولیس والا بغیر چھٹی پانچ سال تک بیرون ملک رہا
حیدر پولیس والے کی پوری تنخواہ اے ایس آئی رضا نامی اہلکار وصول کرتا رہا
پانچ سال بعد دہشت گردی میں ملوث اہلکار کو بنا انکوائیری پوسٹنگ بھی مل گئی، انکشاف