Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mHEOeHR.jpg
مردہ معاشروں کی سب سے بڑی پہچان ظلم و استبداد کے خلاف مزاحمت نہ کرنا ہوتا ہے۔ملک کی ساٹھ فی صد آ بادی والے پنجاب میں کسی کو 'اٹھانا' غائب کرنا یا غیر قانونی تشدد ایک نارمل چیز ہے بشرطیکہ یہ کسی اور کے ساتھ ہو