فرسٹریٹڈ ہارون رشید

فرسٹریٹڈ ہارون رشید
haroon-rasheed-telling-the-history-of-sectarianism-in-pakistan.jpg

ہارون رشید آج کل ہر پروگرام میں غصے میں رہتے ہیں اور ہر وقت عمران خان پر تنقید کرتے رہتے ہیں اور ایک ہی تکرار کرتے نظر آتے ہیں کہ عمران خان مشورہ نہیں کرتا۔ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کیوں بنایا میں کہتا ہوں اسے ہٹائے۔ ہارون رشید دراصل عمران خان کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن عمران خان ہارون رشید سے ملنا تک گوارا نہیں کرتا۔ ہارون رشید سے چند بیانات سے انکی فرسٹریشن سامنے آتی ہے کہ وہ عمران خان حکومت آنے کے بعد کس قدر پریشان ہیں

عمران خان کبھی الیکشن نہیں جیت سکتا اس کی پارٹی کی تنظیم سازی ہی نہیں ہے
عمران خان کو خطرہ صداقت عباسیوں اور عامرکیانیوں سے ہے۔ دونوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ غلط ہے دونوں نہیں جیت سکتے۔ (دونوں ہی جیت گئے اور ہارون رشید کا چہیتا چوہدری عظیم ہار گیا)
عمران خان چوہدری عظیم کو ٹکٹ دیتا تو وہ مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرادیتا۔۔ 2013۔۔۔ (یہی چوہدری عظیم 2018 میں راجہ پرویز اشرف سے ہار گیا اور نیچے پی ٹی آئی ایم پی ایز سب سیٹیں جیت گئے)
عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا یہ مجھ سے لکھوالیں
صحافیوں کی جو میٹنگ ہورہی تھی ۔ اس لسٹ میں سے نعیم الحق نے میرا نام کاٹ دیا
تین صحافیوں نے عمران خان کو دھمکی دی کہ اگر ہارون رشید سے ملے تو ہم آپ سے قطع تعلق کرلیں گے
فوادچویدریوں اور نعیم الحقوں کی وجہ سے عمران خان نے مجھ سے ملنا چھوڑدیا
وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان نے مجھ سے ملنا چھوڑدیا
میں آج عمران خان کو فون کروں تو وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر میرا فون سنے گا
عمران خان کو شعیب سڈل کی خدمات حاصل کرنی چاہئیں
شعیب سڈل سے قابل کوئی بندہ پاکستان میں نہیں۔ شعیب سڈل ہی ادارے بناسکتا ہے
عمران خان کو مشاورت کیلئے اچھے مشیر رکھنے چاہئیں جیسے ریگن نے رکھے
عمران خان کوا چھے مشیروں سے مشورہ کرلینا چاہئے
عمران خان کو اپنے ساتھ ہارون خواجہ جیسے لوگ رکھنے چاہئیں جو امورمملکت چلاسکیں(جو این اے 130 میں چند سو ووٹ لے سکا اور پی ٹی آئی کا شفقت محمود ایک لاکھ بیس ہزار ووٹ لے گیا)۔
عمران خان کو میں نے ایک بندے سے ملوایا جو انہیں اچھے مشورے دے سکتا تھا لیکن عمران خان نے اسے ملنا چھوڑدیا
عمران خان نے پروفیسر رفیق سے ملنا چھوڑدیا اور آج کل جہلم میں ایک شخص کو اپنا درویش بنالیا، میں اسے جانتا ہوں کہ وہ کس قماش کا بندہ ہے۔

عمران خان ناقص مشیروں میں گھرا ہوا ہے
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ جہانگیرترین نے لگوایا
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ جہانگیرترین نے نہیں ایسے شخص نے لگوایا۔ اگر میں نے اسکا نام لیا تو عمران خان غصے میں آجائے گا
عمران خان کو عثمان بزدار کو تبدیل کرنا ہی ہوگا (تحکمانہ انداز)
عمران خان کو کیا پتہ کہ ریاست مدینہ کیا ہوتی ہے
ریاست مدینہ دوبارہ نہیں بن سکتی جو عمران خان کو ریاست مدینہ سے متعلق بتاسکتا تھا میں اسکے پاس عمران خان کو گھسیٹ کر لے کر گیا جیسے ایک نالائق طالب علم کو لے جایا جاتا ہے لیکن عمران خان نے اس سے ملنا چھوڑدیا.
عمران خان کبھی ادارے تعمیر نہیں کرسکتا اس میں اہلیت ہی نہیں
عمران خان نے اگر وسیم اکرم اور انضمام کو متعارف کرایا ہے تو منصور اختر بھی عمران خان کی چوائس تھی جو پرفارم نہ کرسکا
ہم کیا پاگل ہیں؟ ہم کیا الو ہیں؟
پی ٹی آئی والے مجھے گالیاں دیتے ہیں میں گالیاں دیلیٹ کرتا رہتا ہوں

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہارون رشید کو کوئی ذاتی مسئلہ ہے عمران خان سے۔ مسئلہ یہی ہے کہ عمران خان اس سے حکومت چلانے کیلئے مشورہ تو درکنا ملنا بھی گوارا نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ ہارون رشید کی حالت پر رحم کرے ۔ بہت قابل رحم حالت ہے اسکی
 
Last edited by a moderator:

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
koi personal achievements nahe hain iss buddhay ki, aik vote nahe le sakta yeh aur PM per tanqeed! itna he hai toh mian amir ko he mashwara de de k dunya news kaisay apni aamdan bharha sakta hai! chootiye!!!
 
Nai-subeh

Voter (50+ posts)

کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو۔۔۔ یار بڑی محنت کی ہے بابے کو رگڑا لگانے میں۔۔۔ چھوڑ دو اسکی فرسٹریشن کو اسکا لاڈ سمجھ کے چھوڑ دو آخر کار بُرے وقتوں کا ساتھی ہے
 
mislam1

Citizen
I see his program,”Think Tank” on a regular basis.I personally think that he,as well as Ayaz Amir, have a personal axe to grind against IK,there is nothing constructive about their comments,everyday,it’s the same language and views,trying to trash IK,Usman Buzdar,for God’s sake,say something different,in the next episode.What is most noticeable,is their conniving against the most decent and well read analyst,Khawar Grumman,they try to ridicule him,together,grinning openly,how can the producer allow this,by the way,he is the bureau chief of DuniyaNews,Islamabad.
The biggest problem is with Haroon Rasheed,he is so obsessed with IK,that he gets out of control.He should be more respectful about the Prime Minister of this country,rather than using derogatory terms for him,like,I had to drag him to something like a schoolboy.Haroon,you are a lost cause,IK doesn’t have time for you,you are trying to spit at the moon.
Please stop destroying yourself,haven’t you seen the likes of,Talat Hussain,Nusrat Javed,and many more,your fate will be the same.Be careful.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دفعہ کا ذکرہے کہ ایک سخت گیربادشاہ عقلِ کُل اور لاثانی ہونے کے خبط میں بُری طرح مبتلا تھا۔ ایک بار اُس نے حکم جاری کیا کہ جو مجھے ایسا پُروقار اور عظیم الشان لباس لا کر دے گا جو دنیا میں کسی کے پاس نہ ہو تو میں اُسے مالا مال کر دوں گا۔ بادشاہ کے ذوقِ لطیف کو سمجھتے ہوئے ٹھگوں کا ایک ٹولہ بادشاہ سلامت کے دربار میں حاضر ہوا۔ "حضور ہم آپ کے لئے ایک خاص لباس تیار کریں گے، جواس سے پہلے تاریخ میں کسی نے دیکھا نہ سُنا، اِس لباس کی باکمال خصوصیت یہ ہوگی کہ اِسے پہننے سے آپ پُر وقار لگیں گے اور آپ کی قوت و طاقت، دانائی و بہادری اور دہشت و وحشت مزید بڑھ جائے گی۔ اس لباس کے بارے میں راز کی یہ بات بھی ہے کہ اِس کی شان وشوکت اور خُود یہ (لباس) صرف اُنھی لوگوں کو دکھائی دے گا، جو محبِ وطن ہونے کے ساتھ ساتھ عقل و دانش اور فہم وفراست رکھتے ہیں۔ سلطنتِ عزیز کے غدار، احمق اور عقل سے پیدل لوگ یہ عظیم الشان لباس دیکھنے کی سعادت سے محروم رہیں گے۔ مزید برآں اس لباس کو پہننے سےآپ کو اپنے عقل مند مشیر اور وزیر چننے میں بھی آسانی ہو گی”۔

بادشاہ ظاہری طور پرصاحبِ تدبیر اور راست باز مگر باطنی طور پرٹھگوں کی باکمال پریزنٹیشن سے متاثر ہُوا اور اُنھیں حیرت انگیز لباس کی فوری تیاری کا حکم جاری کردیا۔ ٹھگوں کوعوام کے خون پسینے سے کمائے گئے ٹیکسوں سے بھاری مراعات کے ساتھ ساتھ محل میں ایک بہت بڑا ہا ل عطا کردیا گیا۔ وہ اپنی مشینری لے آئے اور ان کے آدمی مشینوں پردِن رات مصروف ہو گئے۔ کچھ دنوں کے بعد ٹھگوں نے بادشاہ کو بتایا کہ لباس تیار ہو گیا ہے۔ بادشاہ مشاہدہ کرنے گیا تو ٹھگوں نے تخیلاتی لباس کی اِشاراتی نمائش پیش کی۔ بادشاہ کو کچھ بھی نظر نہ آیا لیکن مکھن مسکہ ٹھگوں نے اپنی متاثرکن باتوں سے بادشاہ کو پورا یقین دلا دیا کہ شان وشکوہ والا لباس وجود رکھتا ہے۔ بادشاہ یہ سوچ کر کہ وہ کہیں بیوقوف نہ کہلائے، لباس کی تعریف کر کے آ گیا۔ دوسرے دن دربار میں اعلان کیا گیا کہ اگلے روز بادشاہ سلامت عظیم الشان جلوس کی قیادت کریں گے ۔وہ ایک ایسا لباس پہن کر آئیں گے، جو صرف عقلمندوں اور محبِ وطن لوگوں کو نظر آتا ہے۔

دوسرے روز جلوس میں جانے سے قبل بادشاہ کو بڑے اہتمام سے ٹھگوں نےغیر مرئی "باوقار اورعظیم الشان لباس” پہنایاتو بادشاہ کو اِس بار بھی کچھ نظر آیا اور نہ ہی اُسےکچھ محسوس ہوا، بلکہ وہ اپنے آپ کو واضح طور پر بے لباس محسوس کر رہا تھا۔ مگران ٹھگوں اور چاپلوس درباریوں کے سامنے خود مابدولت کو احمق، عقل سے پیدل اوربادشاہی منصب کے لیے نااہل ثابت کرنا ہرگزقبول نہیں تھا۔دوسرا یہ کہ لن ترانی میں بے مِثل ٹھگوں کی طرف سے کی گئی برین واشنگ سے بادشاہ کو اپنی بے لباسی ہی میں شان و شوکت، طاقت و قوت اور اپنی اہلیت سب نظر آنے لگی۔ وہ پُورے اعتماد سے ننگ دھڑنگ ہی جلوس کی قیادت کرنے کے لیے باہر نکل آیا۔

عزت مآب نے ایک نظر عوام پر ڈالی جو وحشت انگیز سُناٹے میں ہکا بکا کھڑے تھے۔ زبان کو تالو سے چپکائے سہمے ہوئے عوام میں سے کسی کویہ سچ بولنے کی ہمت نہ ہوئی کہ وہ اظہار کرسکے کہ بادشاہ تو الف ننگا ہے۔ اور ویسے بھی بھلا کون یہ کہہ کراپنے آپ کوسزا کا حقدار، غدارِ وطن، احمق، عقل سے پیدل اور اپنے شاہی منصب کے لیے نااہل قرار دلواتا؟ قصیدہ گو خوشامدیوں کا ایک جمِ غفیر تھا، جس نے بادشاہ کے لباس کی شان وشوکت اور قوت و طاقت کے قصیدے پڑھ کر زمین و آسمان کے قلابے ملا دیئے۔

"ارے واہ! اس پُروقار لباس کی کیاشان ہے”۔

"سبحان اﷲ! کیا بہادر انہ انداز ہے”۔

"ماشاءاللہ! حضور کو لباسِ فاخرہ کیاخوب جچ رہا ہے”۔

"الحمداللہ! ہمارا بادشاہ عوام کاخیرخواہ اور عظیم ہے”-

"واہ واہ! کیاہیبت ہے، کیا شوکت ہے”۔

"اُف! کیارعب ہے، کیاطنطنہ ہے، کیا طاقت ہے، کیا لیاقت ہے”۔

"اللہ رے! کیا زور ہے، کیا قوت ہے”۔

"میرا ماہی چَھیل چَھبیلا، میں تو ناچوں گی” (ایک سُریلی نسوانی آواز گونجی) –

ھارون الرشید صاحب بھی ایسا ہی ٹھگوں والا زور لگا نے کی پاداش میں خود بے لباس ہو

ا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ا
۔
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Frustrated ghatya baba...............you are journalist, do your job. Do not try to impose your opinion.................

I have never listened him talking facts.....................Usman Buzdar is not acceptable since his hands are not dirty......................................Its clearly obvious, he wants to run government from behind...............Khan sb please never get blackmale.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Tateeri Baba Bhi aisa hi gadhay ka bachaa hai jisko rozana apni kisi kutay wali kraanay kaa nasha ho jaata hai
 
drmanzoormian

MPA (400+ posts)
I have been watching Think tank since election days. Inlectual duo of HR and AM
have gone totally mad after the elections. I am not watching them any more except glancing on and off to find out their state of frustration. HR is pure self grandizing and arrogant person.
If some one puts him on padestal then such person is great otherwise he is gadday ka bacha like him.

The best lesson for him is to not give him any significance and respect.
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Mr know-all is frustrated indeed, most probably, all of you must have heard his conversation with a police officer, the language he used is unthinkable, if he was in that police station in person and spoke like he did, police would have chiteroled him on the floor. Matter-in-fact he is a mad man.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
یہ بابا جی اپنے گرو کو(جسے یہ عارفِ وقت کہتے ہیں) عقلِ کل سمجھتے ہیں اور اپنی تمام آرأانہی کی سیاسی ہرزہ سرائیوں سے کشید کرتے ہیں، جو کہ سب کی سب بفضلِ خدا سب غلط ثابت ہو چکی ہیں، اس لئے فرسٹریشن تو بنتی ہے۔ اللہ ان کو اور ان کے گرو کو عقل سلیم عطا فرمائے، تاکہ یہ اپنے آپ کو خاص الخاص سمجھنا چھوڑ کر عام انسانوں میں شامل ہو جائیں۔
 
Kingfisher

Minister (2k+ posts)
فرسٹریٹڈ ہارون رشید
haroon-rasheed-telling-the-history-of-sectarianism-in-pakistan.jpg

ہارون رشید آج کل ہر پروگرام میں غصے میں رہتے ہیں اور ہر وقت عمران خان پر تنقید کرتے رہتے ہیں اور ایک ہی تکرار کرتے نظر آتے ہیں کہ عمران خان مشورہ نہیں کرتا۔ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کیوں بنایا میں کہتا ہوں اسے ہٹائے۔ ہارون رشید دراصل عمران خان کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن عمران خان ہارون رشید سے ملنا تک گوارا نہیں کرتا۔ ہارون رشید سے چند بیانات سے انکی فرسٹریشن سامنے آتی ہے کہ وہ عمران خان حکومت آنے کے بعد کس قدر پریشان ہیں

عمران خان کبھی الیکشن نہیں جیت سکتا اس کی پارٹی کی تنظیم سازی ہی نہیں ہے
عمران خان کو خطرہ صداقت عباسیوں اور عامرکیانیوں سے ہے۔ دونوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ غلط ہے دونوں نہیں جیت سکتے۔ (دونوں ہی جیت گئے اور ہارون رشید کا چہیتا چوہدری عظیم ہار گیا)
عمران خان چوہدری عظیم کو ٹکٹ دیتا تو وہ مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرادیتا۔۔ 2013۔۔۔ (یہی چوہدری عظیم 2018 میں راجہ پرویز اشرف سے ہار گیا اور نیچے پی ٹی آئی ایم پی ایز سب سیٹیں جیت گئے)
عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا یہ مجھ سے لکھوالیں
صحافیوں کی جو میٹنگ ہورہی تھی ۔ اس لسٹ میں سے نعیم الحق نے میرا نام کاٹ دیا
تین صحافیوں نے عمران خان کو دھمکی دی کہ اگر ہارون رشید سے ملے تو ہم آپ سے قطع تعلق کرلیں گے
فوادچویدریوں اور نعیم الحقوں کی وجہ سے عمران خان نے مجھ سے ملنا چھوڑدیا
وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان نے مجھ سے ملنا چھوڑدیا
میں آج عمران خان کو فون کروں تو وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر میرا فون سنے گا
عمران خان کو شعیب سڈل کی خدمات حاصل کرنی چاہئیں
شعیب سڈل سے قابل کوئی بندہ پاکستان میں نہیں۔ شعیب سڈل ہی ادارے بناسکتا ہے
عمران خان کو مشاورت کیلئے اچھے مشیر رکھنے چاہئیں جیسے ریگن نے رکھے
عمران خان کوا چھے مشیروں سے مشورہ کرلینا چاہئے
عمران خان کو اپنے ساتھ ہارون خواجہ جیسے لوگ رکھنے چاہئیں جو امورمملکت چلاسکیں(جو این اے 130 میں چند سو ووٹ لے سکا اور پی ٹی آئی کا شفقت محمود ایک لاکھ بیس ہزار ووٹ لے گیا)۔
عمران خان کو میں نے ایک بندے سے ملوایا جو انہیں اچھے مشورے دے سکتا تھا لیکن عمران خان نے اسے ملنا چھوڑدیا
عمران خان نے پروفیسر رفیق سے ملنا چھوڑدیا اور آج کل جہلم میں ایک شخص کو اپنا درویش بنالیا، میں اسے جانتا ہوں کہ وہ کس قماش کا بندہ ہے۔

عمران خان ناقص مشیروں میں گھرا ہوا ہے
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ جہانگیرترین نے لگوایا
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ جہانگیرترین نے نہیں ایسے شخص نے لگوایا۔ اگر میں نے اسکا نام لیا تو عمران خان غصے میں آجائے گا
عمران خان کو عثمان بزدار کو تبدیل کرنا ہی ہوگا (تحکمانہ انداز)
عمران خان کو کیا پتہ کہ ریاست مدینہ کیا ہوتی ہے
ریاست مدینہ دوبارہ نہیں بن سکتی جو عمران خان کو ریاست مدینہ سے متعلق بتاسکتا تھا میں اسکے پاس عمران خان کو گھسیٹ کر لے کر گیا جیسے ایک نالائق طالب علم کو لے جایا جاتا ہے لیکن عمران خان نے اس سے ملنا چھوڑدیا.
عمران خان کبھی ادارے تعمیر نہیں کرسکتا اس میں اہلیت ہی نہیں
عمران خان نے اگر وسیم اکرم اور انضمام کو متعارف کرایا ہے تو منصور اختر بھی عمران خان کی چوائس تھی جو پرفارم نہ کرسکا
ہم کیا پاگل ہیں؟ ہم کیا الو ہیں؟
پی ٹی آئی والے مجھے گالیاں دیتے ہیں میں گالیاں دیلیٹ کرتا رہتا ہوں

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہارون رشید کو کوئی ذاتی مسئلہ ہے عمران خان سے۔ مسئلہ یہی ہے کہ عمران خان اس سے حکومت چلانے کیلئے مشورہ تو درکنا ملنا بھی گوارا نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ ہارون رشید کی حالت پر رحم کرے ۔ بہت قابل رحم حالت ہے اسکی
بڈھے ہارون رشید کا کام ہیں بھونکنا ہے اسے بھونکنے دو
 
Back
Top