فردوس عاشق اعوان کو بھی جوتا

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
1530540954.jpg

1530540961.jpg

جوتا کلب کے ممبران میں ایک اورممبر کا اضافہ
فردوس عاشق اعوان کو بھی جوتا

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
She is showing her the broken shoes to prove her point that she is very poor....thats all folks :p
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
فردوس آپا کو جوتا پڑ بھی جاۓ تو جوتے کا ہی نقصان ہونا ہے
ویسے مجھے یہ فیک نیوز لگ رہی ہے
تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے خاتون اپنی ٹوٹی ہوئی جوتی دکھا کر کہہ رہی ہو کہ دیکھو میں اتنی دور سے پیدل چل کر تمہارے پاس آئی ہوں میری جوتی بھی ٹوٹ گئی ہے

ویڈیو اپلوڈ کرو
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
جب سے نواز شریف کا کھبا کن جوتا کھا کر گرم ہوا ہے، کم از کم جوتے کی حد تک پٹواریوں کو غلط صحیح کا شعور آ گیا ہے
غلط بات ھے اس چیز کو بند ھونا چاہیے
آپ جس پارٹی کو مرضی پسند کریں یا ووٹ دیں
پر ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے
 
ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
فردوس آپا کو جوتا پڑ بھی جاۓ تو جوتے کا ہی نقصان ہونا ہے
ویسے مجھے یہ فیک نیوز لگ رہی ہے
تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے خاتون اپنی ٹوٹی ہوئی جوتی دکھا کر کہہ رہی ہو کہ دیکھو میں اتنی دور سے پیدل چل کر تمہارے پاس آئی ہوں میری جوتی بھی ٹوٹ گئی ہے

ویڈیو اپلوڈ کرو
firdos.jpg

انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو خاتون کی جانب سے جوتا مارنے کی کوشش، فردوس عاشق نے جواب میں کیا، کیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا
منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018 | 1:00
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان جب اپنے حلقے میں پہنچی تو ایک خاتون نے انہیں جوتا مارنے کی کوشش کی، اس موقع پر دیکھنے والے حیران رہ گئے، جب خاتون نے فردوس عاشق اعوان کو جوتا مارنے کی کوشش کی تو آگےسے فردوس عاشق اعوان نے اس خاتون کا ہاتھ پکڑ لیا جس سے وہ جوتا لگنے سے محفوظ رہیں۔ واضح رہے
کہ عوامی رہنما جب اپنے اپنے حلقوں میں جا رہے ہیں تو انہیں ہر حلقے سے مختلف ردعمل کا سامنا ہے اور ایسا ہی ردعمل فردوس عاشق اعوان کو بھی دیکھنا

http://javedch.com/pakistan/2018/07/03/464650
 
Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
فردوس آپا کو جوتا پڑ بھی جاۓ تو جوتے کا ہی نقصان ہونا ہے
ویسے مجھے یہ فیک نیوز لگ رہی ہے
تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے خاتون اپنی ٹوٹی ہوئی جوتی دکھا کر کہہ رہی ہو کہ دیکھو میں اتنی دور سے پیدل چل کر تمہارے پاس آئی ہوں میری جوتی بھی ٹوٹ گئی ہے

ویڈیو اپلوڈ کرو

extreem of positivity.................