CanPak2
Minister (2k+ posts)
[TABLE="width: 500, align: center"][TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]قاہرہ: پولیس کی حراست سے فرار کی کوشش، اخوان کے38کارکن ہلاک [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]

[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: center"] Print Version[/TD]
[TD="align: center"]August 19, 2013 - Updated 120 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]

[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]قاہرہمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اخوان المسلمون کے 38 کارکنوں کو پولیس حراست سے فرار ہونے پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا، جبکہ ملک بھر سے تنظیم کے 42 رہنماوٴں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق اخوان المسلمون کے کارکنوں کو پولیس اسٹیشن سے جیل لے جایا جارہا تھا، جب انہوں نے گاڑی میں ایک پولیس افسر کو یرغمال بنالیا اور فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس کی بھاری نفری نے گاڑی پر فائرنگ کرکے تمام افراد کو ہلاک کردیا، ادھر مصر کے مختلف شہروں سے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوٴں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلامی اتحاد نے سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر قاہرہ میں حکومت مخالف ریلیوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن باقی شہروں میں ریلیاں جاری رہیں گی۔مصر کے آرمی چیف عبدالفتح سیسی نے پولیس اور فوجی افسروں سے خطاب میں معزول صدر مرسی کے حامیوں کو پیغام دیاہے کہ پْر تشدد مظاہروں سے سختی سے نمٹا جائیگا۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=114216[/TD]
[/TR]
[/TABLE]