فخرو اور فجو قصائی
آؤ فجوپیلوان آج تو بڑی دیر سے دکان کھولی ورنہ پیلے تو صبوح،صبوح بڑی ذلدی کھول لیا کرےتھا تودکان
کیا بتاؤں فخرو بھیا رات دیر تلک ٹی وی پر دھرنا دیخ ریا تھا اس لئے صبوح آنکھ ذلدی نیں کھلی وہ توکم بخت ماری لو گائی نے اس وخت پانی کا لوٹا مجھ پر نہ پھینکا ہوتا تو میں توابھی توڑی تلک سوریا ہوتا
ہاں فجو پیلوان دھرنہ تو میں بھی دیخ ریا تھا پراپنے بھیجے میں یو سمجھ نیں آریا کہ عمران
وہ کیا کیویں ہیں چھجے پر کیوں ٹیل ریا تھا چھجا نہیں چاچا کنٹینر لے دیکھ فجو تیرا لمڈا اپنے
سے کھلی بازی کرریا ہے ہاں تو میں کیا کیریا تھا عمران کو ٹیلتے وخت دیخ کر مجھے یوں لگ ریا
تھا کہ وہ چھت پرچڑھا قبوتروں کو دانہ ڈال ریا ہے یا ونیں اڑا ریا ہے
دیکھ بے فخرو تونے اگرعمران کے لئے کوئی بدفالی کی تو اتی کٹائی کروں گا کہ چھٹی کا کھایا
یاد نہ دلایا تو میرا نام فجو پیلوان نیں ابے اپنے ٹکلے سریف بھائیوں کو نیں دیخ ریا کل تلک دونوں کرخندار تھے خدا کی مار دونوں پہ سر پے بال کوئی نیں پھر بھی ایک دوسرے کی
جوئیں بینا کریں ہیں سسرے دیکھ بے فجوعین بروخت اپنی زبان کو لگام دے اور ورے کودفعہ ہو ورنہ کنپٹی پہ وہ فن فناتا وا جھانپڑدوں گا کہ زمین کریدتا نظر آئے گا
دیکھ منتازبھیا تو ہی فیصلہ کر ونوں میں کس کے پٹھے میں زیادہ دم ہے عمران کھان یانواز سریف دیکھو بھائیو میں تو خدا
لگتی کہوں گا سچ بات تو یہ ہے کہ نواز شریف دھرنے کی
وجہ سے کافی پریشان ہے
تو کیا ہوا وسے کوئی فکر نیں
فلخ دیتا ہے جن کو عیس ون کو غم بھی ہووے ایں
جہاں بجتی ہے سہنائی ودر ماتم بھی ہو وے ایں
چل ورے کو ہٹ فخرو گاک آریا اے ہاں بولو بابو ران کا نکالوں یا دستی کا