Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
پھر کہتا ہوں کہ ریاست اور حکومت کو اس فتنے کو روکنا ہوگا جو ملک دشمنی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اب اتوار کو ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ کے موقع پر تحریک انتشار پاکستان مخالف مہم چلانے جارہی ہے قیدی نمبر 804 کے کارڈ بانٹے جائیں گے جبکہ کھیل سیاست سے مبرّا ہوتے ہیں لیکن اس فسادی خان اور اس کے ٹولے کا ایجنڈا ہی یہی ہے کہ ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کرو اب اس گھڑی چور کا لیڈر شیخ مجیب الرحمٰن ہے اس سے کچھ بعید نہیں میں تو پانچ سال سے کہہ رہا ہوں کہ یہ ملک دشمن عالمی لابی کا ایجنٹ ہے اور یہ لابی اندرون و بیرون ملک اسے مکمل سپورٹ کررہی ہے ۔حکومت ہو یا فیصلہ ساز قوتیں خبردار کرتا ہوں کہ اگر ایسے ہی اس فتنے کو پروان چڑھنے دیا گیا تو خدا نخواستہ ملک کےلیے ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1798525196762009655
https://twitter.com/x/status/1798525196762009655