فارم 47 کی حکومت کہنے پر چیف جسٹس نے عمران خان کو ٹوک دیا

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
یہی اس حکومت کی حقیقت ہے جو چور ۸ فروری کو بارہ بجے سے پہلے ہار رہے تھے ان پر مانجھا پھیرنے والے کرداروں میں بیوروکریسی اور فوجی کرنل شامل تھے جنھوں نے ان سیٹوں کو بیچا ورنہ یہ چور ان کے مامے کے پتر نہیں تھے
 

Back
Top