mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
پشاور پشاور کے علاقہ حیات آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ حیات آباد فیز 2 میں پیش آیا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایڈیشنل سیشن جج احتشام علی کی گاڑی پر فائرنگ کی، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔انہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او حیات آباد بشیرداد خان نے جیو نیوزکو بتایا کہ فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوارفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ احتشام علی سابق چیف جسٹس ابن علی کے صاحبزادے ہیں۔
source
پتا نہیں ان معصوم شہریوں نے ان فسادیوں کا کیا بگاڑا ہے کہ ہر جگہ ان کا خون بہاتے پھر رہے ہیں۔
انکا یہ فساد ہمارے خون پی لینے کے بعد ختم نہیں ہو گا، بلکہ انکا اگلا نشانہ پاکستان کا ہر وہ طبقہ ہو گا جو انکے خونی فسادی نکتہ نظر سے متفق نہیں ہو گا۔

- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/updates_pics/1-19-2013_84486_l.jpg
Last edited by a moderator: