Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
غیر کی گود میں تو بول اٹھا--- دیکھ یہ تیرا لہو بول اٹھا
شہباز گل نے ایک اردو محاورہ غلط ثابت کردیا
" آج تک ہم یہی سنتے آئے تھے کہ " وقت پڑنے پر انسان گدھے کو باپ بنا لیتا ہے
اب شہباز گل نے اس محاورے کی ری ماڈلنگ کرتے ہوئے اسے کچھ یوں سے یوں بنا دیا ہے
-" وقت پڑنے پر انسان گدھے کو نانا بنا لیتا ہے"-
فیروز اللغات اورفرہنگ آصفیہ والے متوجہ ہوں