غیر ملکی ایجنٹوں کا ملک

MariaAli

Banned
تحریکِ انصاف کے سربراہ اور قائداعظم ثانی نے پاکستان کے اِنسانی حقوق کمیشن پر الزام لگایا ہے کہ وُہ پیسے باہر سے لیتے ہیں اور ملک میں بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ عمران خان نے نئے پاکستان میں ایک بہت ہی پُرانی بات کر دی ہے۔ پاکستان میں سیاسی مخالفین کو غیر ملکی ایجنٹ یا غدار کہنے کی روایت اُس وقت سے موجود ہے جب یہ ملک بھی وجود میں نہیں آیا تھا۔

قائداعظم کو اُن کے مخالفین بھی انگریزوں کا ایجنٹ کہتے تھے۔ لیاقت علی خان کو بھی مارنے والوں نے کِسی بیرونی طاقت کا کارندہ سمجھا ہو گا۔ایوب خان کے مخالفین اُنھیں امریکہ کا یار کہتے تھے ایوب خان بھی کہتے تھے دوست ہیں پر آقا نہیں ہیں اور امریکہ سے مِلنے والے رزق سے اُن کی پرواز میں کوتاہی نہیں آتی بس یہ رزق کھانے کے بعد اپنے سیاسی مخالفین کو کمیونسٹ اور سویت یونین کا ایجنٹ کہنا پڑتا ہے۔

بھٹو کو اِتنے ملکوں کا ایجنٹ بتایا گیا کہ اُنھیں خود بھی یقین آنے لگا اور وہ تیسری دُنیا کے ایجنٹ بننے کے خواب دیکھتے پھانسی پر جھول گئے۔باچا خان تو گاندھی کے ایجنٹ تھے ہی۔ مجیب الرحٰمٰن نے دھڑلے سے کہا کہ سب کا ایجنٹ بننے کے لیے تیار ہوں لیکن مغربی پاکستان کی اشرافیہ کی ایجنٹی نہیں چلے گی۔ ضیا الحق نے اپنے مخالفین کو روسی اور افغانی ایجنٹ کہہ کر ٹکٹکی پر لٹکایا۔ خود اُنھیں اِسرائیل سے اسلحہ لینے پر کوئی عار نہیں تھی۔ کِسی غیر ملک کے ایجنٹوں سے نمٹنے کے لیے خود کِسی دوسرے ملک کا ایجنٹ بننا پڑے تو اِس میں کوئی ہرج نہیں۔

خود عمران خان پر اُن کے مخالفین اِس طرح کے الزامات لگاتے رہتے ہیں۔ اِنسانی حقوق کمیشن نے نہ اُن پر نہ کسی اور سیاستدان پر آج تک غیر ملکی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا ہے۔ اِس لیے عمران خان کو چاہیے تھا کہ کمیشن پر الزام لگانا ہی تھا تو کہہ دیتے کہ اوئے تم لوگوں کو کِس نے حق دیا ہے کہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ریاست کے ہر کام میں ٹانگ اڑاتے ہو۔ جب نواز شریف امیر المومنین بننا چاہتا ہے تو تم اِنسانی حقوق والے اُس پر چڑھ دوڑتے ہو۔ جب مشرف آتا ہے اور ہم جیسے لوگ مٹھائیاں بانٹ رہے ہوتے ہیں تو آپ لوگ اُسے ڈکٹیر کہنا شروع کر دیتے ہو۔ وُہ ریفرنڈم کراتا ہے اور ہم اُس کی حمایت کرتے ہیں تو تم ساری دُنیا میں شور مچاتے ہو کہ فراڈ ہو رہا ہے۔

جب ملک کا چیف جسٹس فارغ کیا جاتا ہے تو اُسے بحال کرانے میں سب سے آگے اور جب وہی چیف جسٹس بحال ہونے کے بعد اپنے آپ کو عقل کُل سمجھنے لگے تو اُس کا ہاتھ پکڑنے میں بھی سب سے آگے۔ اگر عمران خان ہوتے تو کم از کم چیف جسٹس پر الزام لگانے سے پہلے اُس کے ریٹائرڈ ہونے کا انتظار کرتے اور پھر ہرجانے کی دھمکی ملتی تو گول مول سی معافی مانگ لیتے۔

ور اؤئے کمیشن والو یہ کیا قلابازیاں ہیں جب طالبان مارتے ہیں تو شور مچاتے ہو اُنھیں ظالم کہتے ہو پھر اُنہی طالبان کو جب ہماری اِنٹیلی جنس ایجنسیاں بغیر کِسی مقدمے کے زندان خانوں میں بند کرتی ہیں تو دہائی دیتے عدالتوں میں پہنچ جاتے ہو کہ اِن کو بھی بنیادی حقوق دو۔

اور یہ تو حکومت کے معاملے ہیں تم نے ہر شعبے میں ملک کو بدنام کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔

کہیں کوئی شیعہ مارا جائے، کہیں کِسی احمدی کا گھر جلے کوئی جیل میں توہین مذہب کے کسی ملزم کو گولی مار دے، جرگوں میں بچیوں کا کاروکاری یا ونی کے نام پر کاروبار ہو، ہاریوں کو زنجیروں سے نسل در نسل جکڑا جائے دفتروں میں عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جائے، سکول جلائے جائیں، بچوں سے جبری مشقت لی جائے ہر بات پر رپورٹ ہر، بات پر بیان جب کوئی حکومت میں ہو تو اُس کی مخالفت، اور جب کوئی کال کوٹھڑی میں ہو تو اُس کے بنیادی حقوق کے لیے شور کرتے ہو۔

یہ کمیشن نہ ہوتا تو نہ کِسی سیاسی جماعت کو نہ کِسی میڈیا والے کو پرواہ ہوتی کہ بلوچستان میں کون کِسی کو مار رہا ہے۔ نہ کوئی یہ جان سکتا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے زندان خانے کِس کے دم سے آباد ہیں۔

عمران خان کو چاہیے کہ نئے پاکستان میں نئی زبان میں نیا الزام لگائیں غیر ملکی ایجنٹ کہنا چھوڑیں اور بس یہ کہہ دیں کہ نئے پاکستان میں اِنسانی حقوق کا کوئی وجود نہیں ہو گا اور ایسی بات کرنے والوں کو وہ اپنے ہاتھوں سے پھانسی دیں گے۔

لیکن ڈر یہ ہے کہ اِس پر بھی اِنسانی حقوق کا یہ ڈھیٹ کمیشن بیان دے گا کہ آج کل پاکستان میں پھانسیوں پر پابندی ہے اور وہ اپنے سب سے بڑے دُشمن کو بھی پھانسی دینے کے خلاف ہیں اور رہیں گے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/...cp_foreign_agents_rk?ocid=socialflow_facebook

Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
BBC didnt bother to write about foreign agents when Imran Khan and PTI was labeled as Yahdi Agent, but soon they have pain in their *** when Imran Khan criticized HRC of Asma Jahangeer?
 
shafi3859

Minister (2k+ posts)

IMKKK

Minister (2k+ posts)

iss main kisi ko shak hai ke Pakistan main jo NGO's hain woh kis ke isharay pe chalti hain aur kis se paisa milta hai,,,,
few like Edhi sahib is exceptional.
 
Azizi

Banned
we have also understood the game of MI6 Thank you
غیر مُلکی ایجنٹس کی نشاندہی ہو گئ ہے
Imran-Khan-and-Tahirul-Qadri.jpg

Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
Human Rights Commission of Pakistan (HRCP) was established under the United Nations Universal Declaration of Human Rights and the umbrella organization of United Nations Commission for Human Rights. The HRCP, thus is an NGO. All NGOs are funded through Govt of Pakistan by their mother organization in a foreign country. So technically, IK is right that HRCP is funded by foreign agencies.

But since GOP is involved, funding should not become an issue, however, HRCPs actions especially since the beginning of Musharraf regime have really become questionable.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جب اتنے سارے لوگوں کے انسانی حق سلب ہیں تو یہ کمیشن کبھی دکھائی تو نہیں دیا یہ ہوتا کدھر ہے؟ اگر ہوتا تو ماڈل ٹاون میں جو کچھ ہوا اس پر آسمان سر پر اٹھا لیتا.پر شائد وہ کچھ خاص انسانوں کے لئے بنا ہے جنھیں وہ انسان ہونے کی سند دیں.
 
Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
I totally agree. HRCP has been criminally selective in this regard. The situation in Karachi, Baluchistan, and FATA is another serious cause for concern. Pakistan Army does not allow any foreign or domestic journalists to verify what is going on in FATA. The one million displaced people (IDP) from FATA tells us that something is seriously wrong over there.

The involvement of political leaders, members of parliament in extortion rackets, Karo- Kari, and even burying women alive in the name of local traditions has never been challenged by HRCP. HRCP reports are not made public - yeah they are on their website, but how many people in Pakistan can read English?? especially those who are victims of state terrorism. Drone attacks, detention and torture of Pakistani citizens in American outsourced prison and torture cells in Pakistan have not been pointed out ever.

Back
Top