barca
Prime Minister (20k+ posts)
وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ ملک میں لاکھوں غیرملکی باشندے غیرقانونی طور پر مقیم ہیں
جن میں 79 ہزار سے زائد افراد کا تعلق برطانیہ،52 ہزار سے زائد امریکی،
16
ہزار سے زائد بھارتی اور 17 ہزار کینیڈین باشندے شامل ہیں
تاہم غیرقانونی طور پر پاکستان میں آئے غیرملکیوں کے خلاف پالیسی بنائی ہے جسے جلد حتمی شکل دے دی جائے گی
جب کہ ای سی ایل، سیکیورٹی ایجنسیز، ویزا پالیسی اور ہتھیاروں سے متعلق نئی پالیسی لارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کو ٹرینگ دینے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی،
نئی پالیسی کےتحت سیکیورٹی ایجنسیزکوگارڈزکی کلیئرنس، سالانہ اسلحہ ٹریننگ کی تجدید ضروری ہوگی جب کہ سیکیورٹی ایجنسیز ملازمین کوٹریننگ دینے کے لئے پولیس اوردیگر ادارے تیارہیں اوررپورٹس ہیں کہ سیکیورٹی ایجنسیز اپنے ملازمین کا خیال نہیں رکھتیں اوران کے بعض ملازمین ہتھیارتک نہیں چلا سکتے
http://www.express.pk/story/379560/جن میں 79 ہزار سے زائد افراد کا تعلق برطانیہ،52 ہزار سے زائد امریکی،
16
ہزار سے زائد بھارتی اور 17 ہزار کینیڈین باشندے شامل ہیں
تاہم غیرقانونی طور پر پاکستان میں آئے غیرملکیوں کے خلاف پالیسی بنائی ہے جسے جلد حتمی شکل دے دی جائے گی
جب کہ ای سی ایل، سیکیورٹی ایجنسیز، ویزا پالیسی اور ہتھیاروں سے متعلق نئی پالیسی لارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کو ٹرینگ دینے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی،
نئی پالیسی کےتحت سیکیورٹی ایجنسیزکوگارڈزکی کلیئرنس، سالانہ اسلحہ ٹریننگ کی تجدید ضروری ہوگی جب کہ سیکیورٹی ایجنسیز ملازمین کوٹریننگ دینے کے لئے پولیس اوردیگر ادارے تیارہیں اوررپورٹس ہیں کہ سیکیورٹی ایجنسیز اپنے ملازمین کا خیال نہیں رکھتیں اوران کے بعض ملازمین ہتھیارتک نہیں چلا سکتے
- Featured Thumbs
- http://en.dailypakistan.com.pk/wp-content/uploads/2015/07/Ch.jpg