such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویڈیو مجھے ایک دوست کی وساطت سے موصول ہوئی ہے
اور بقول ویڈیو بنانے والے کے جس گھر کی نشاندھی کی جا رہی ہے وہ چودھری فرخ الطاف ایم این ے این ے ٦٦ کے گھر کی ہے
میری پنجاب حکومت اور آپریشن کے ذمہ داروں سے درخواست ہے کہ اگر یہ ہات سچ ہے تو یہ میرے لئے بطور پی ٹی ای ووٹر شرم کا مقام ہے
ہم نے جس مقصد سے پی ٹی ای کو ووٹ دیا تھا یہ وڈیو اس مقصد اور پی ٹی ای اور عمران خان کے نظریے کی نفی کرتی ہے
میری ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس وڈیو کا نوٹس لیں
اور فوری طور پر اس جانبدارانہ رویہ کی کا ازالہ کریں
اگر ایسا ہوتا رہا اور اس طرح سے غریبوں کو تو کچلا جاتا رہا اور با اثر لوگوں کو چھوٹ دی جاتی رہی تو یاد رکھیں یہ پی ٹی آئ کو ملنے والی پہلی اور آخری حکومت ہوگی