PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

غیرقانونی پارلیمنٹ
الیکشن کمیشن کے سابقہ اعلی' افسر افضل خان کے الیکشن دوہزار تیرہ میں نواز گروپ کی ایک منظم دھاندلی کے انکشافات کے بعد پارلیمنٹ غیر قانونی ہوچکی
افضل خان نے کہا کہ عمران خان پینتیس پنکچر کی بات کرتا ہے، یہ پینتیس نہیں یہ سینکڑوں پنکچر ہیں
سابقہ چیف جسٹس پاکستان کو پاکستان کی بیس کروڑ عوام کی ہتک عزت ، ووٹ کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی مد میں گرفتار کیا جائے اور انہیں عام شاہراہ پر سر عام پھانسی دی جائے
ایسے چیف جسٹس کا زندہ رہنا پاکستانی عوام کے منہ پر تماچہ ہوگا۔
اگر حکومت اگلے اڑتالیس گھنٹہ میں مستعفی نہ ہوئی اور اپنی لسی سیاست آگے اسی طرز سے جاری رکھتی ہے تو پھر ملک کو اییمرجنسی کے نفاذ سے کوئی نہیں بچا سکتا۔
پاکستان کے جج ایک کالا دھبہ بن چکے ہیں۔ یہ انصاف مہیا کرنا تو کیا یہ تو اس ملک میں خود کو فرعون سمجھ کر انصاف کے دھجیاں اڑا رہے ہیں
سابقہ نادرا چئرمین طارق ملک کو واپس لانا اب ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے
اللہ اس افتخار چودھری کو اس دنیا میں ہی قرار واقعی سزا دے، ایسی کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کر سکے۔