Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جوتیاں چھوڑ کر بھاگنا اِس کو کہتے ہیںغلط فیصلوں کی صحیح تشریح بھی غلط ہی ہوتی ہے۔
بلے کے نشان متعلق فیصلہ غلط تھا اُسکی تشریح نہیںاگر مان لیں کے فیصلے کی تشریح غلط ہوئی تو بھی قصور سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کا ہے جنھوں نے اپنے تعصب اور انتقام میں فیصلے کے اندر پی ٹی آئی کی بطور جماعت انتخابی شمولیت پر مکمل وضاحت نہیں کی اور بعد میں سپریم کورٹ خاموش تماشائی بنی رہی۔
چیف جسٹس اب اپنے گناہ کی پوٹلی چیف الیکشن کمشنر کے سر پر اور چیف الیکشن کمیشن اپنے گناہ کی پوٹلی ریٹرننگ افسروں کے سر پر رکھ رہے ہیں۔ حقیقت میں عدلیہ اور الیکشن کمیشن جمپوریت کے عدالتی قتل میں ایک گھٹیا آلہ کار کے طور پر استعمال ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1806333722867728397
جب بھی کوئی بلے کے نشان والے فیصلے کی بات کرتا ہے تو قاضی فائز جذباتی ہوجاتے ہیں اور پرسنل ہوجاتے ہیں سنا ہے اب قاضی فائز امریکی کانگریس کو بھی خط لکھنے جارہے ہیںمطیع اللہ
https://twitter.com/x/status/1806325364886520194
گر تحریک انصاف سے بلا چھین لیا گیا ہے تو عدلیہ کی بُری کارکردگی کی بنیاد پر ان سے بھی ترازو کا نشان چھین لیا جانا چاہیے،،مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1806536236607185201
ہمارے ججز کیا مریخ پر رہ رہے تھے ؟ امریکی کانگریس کو پتہ چل گیا انکو نہیں پتہ چلا کہ کیسے لوگوں کو گھروں سے اٹھایا جا رہا تھا ،ٹکٹس واپس ہو رہے تھے ، نظریاتی کے چیئرمین کو اٹھا کر پریس کانفرنس کروا دی گئی ، ملک میں بدمعاشی کا دور چل رہا تھا۔۔ انکو حالات نہیں پتہ تھے؟
https://twitter.com/x/status/1806286892230389794 https://twitter.com/x/status/1806356768781435253

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0sEJZQq.jpeg
Last edited by a moderator: