غلطی ٹھیک کر لی گئی تو خوب ورنہ نواز شریف کو روکنا بہت مشکل ہو گا : حبیب اکرم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
20542_86121563.jpg


Source
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
colomn ka aghaz aik blue film dikhane wale shaks se aur ikhtamam aik aese shks ko jamhori dikha ke jis ki party or politics me kbi democratic principles the hi nahi
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Ais Kutton ki nasal ko saab se pahlee phansi doo. Ye zaleel thousands of proofs of Nawaz's loot still trying to scare the Pakistani nation like Nawaz is some kind of Saint.
Pakistani journalism cause of all the ills of Pakistan with their help Politicians had looted Pakistan black and blue.
this is a country where only yesterday Arshad Sharif showed confirmed, authenticated proofs of millions of dollars' money laundering by Nawaz, proofs which cannot be denied in any court of law, but crooks like Habib are still misleading the nation.
Now Shahbaz's corruptions proof has also surfaced in China, but the actor-e-Ala is gone quiet, hoping that the storm would pass away if he buries his head in the sand. No crook storm is heading to your direction, burying your head is not an option.
 

Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)
مطلب آئین، قانون، ہر چیز کی شکل امیرالمومنیں کی خوشی کے لیے امیر المومنین کی منشاء کے مطابق بدل دی جاے،۔۔ اس جیسے متولیوں اور قصیدہ خوانوں کا بس چلے تو نعوزباللہ نواز کی نبوت کا اعلان بھی کرریں ۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Habib Akram,salim safi,imtiaz alam ,talat Hussain ,absar alam ,javaid ch,najam sethi,Kamran khan and saleh zafar type so called journalist are like prostitute who ever give them money they always goes with them they don't care about country or nation their only moto is money and its proof is malik Riaz list of his pay roll journalist and see their financial position 10 years before and now
 

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
He has done corruption so punished. Gromeet Singh in INdia also punished depite huge public pressure. Habib Akram is trying to namak halali that he took during meeting wth that time PM NS
 


جس بندے نے ساری زندگی آنکھوں کا استعمال ڈونگے میں اچھی بوٹی ڈھونڈنے کیلئے کیا، ناک سالن کی خوشبو سونگھنے اور منہہ لذیذ کھانے کیلئے مخصوص کر رکھا ہو، ہاتھوں کو ایک منہہ سے کھانے اور دوسرے منہہ سے وہی کھانا نکل جانے پر پونچھنے پر لگا رکھا ہو، جس کا ٹوٹل وجود ہی مادی ہے۔ جو انسان منہہ سے شروع ہو کر شکم پر پہنچ کر ختم ہو جائے . . . اُسے مجیب الرحمان شامی اور حبیب اکرم جیسے بھانڈ جب نظریاتی رہنما، فکری مدبر، دور اندیش قومی رہبر، مملکت پاکستان کے سدھار کیلئے شبانہ روز گھُلنے والا دردمند رہنما بنا کر پیش کرتے ہیں تو یہ لکھنے بولنے والوں پر غصے سے زیادہ دن دیہاڑے جاری اس لفظی جارحیت کا شکار سادہ لوح پاکستانیوں پر ترس آتا ہے کہ اللہ نے شاید ہمارے حال پر رحم کی دیرینہ درخواست ابھی قبول نہیں کی. . . ورنہ . . . کھد، پائے، مغز، نہاری میں روغنی نانوں کو غوطے دے کر کھانے کے بعد عربی قہوں کی مدد سے کھٹی میٹھی ڈکاریں مارنے والا ایک گول مٹول . . . گوگا بٹ ٹائپ انسان ہمیں جمہوریت، نظامِ مملکت، حق رائے دہی، شہری حقوق اور ریاست کی ذمہ داریاں پر درس نہ دے رہا ہوتا۔ جو بندہ جملہ مصاحبین کی معاونت اور لقمہ بازی کے بغیر تسلسل سے ڈھنگ کے دو فی البدیہہ جملے نہیں بول سکتا . . . پرچی پڑھے بغیر کسی سے مکالمہ نہیں کر سکتا . . . جس کی زندگی جھوٹ، دغا بازی، لوٹ کھسوت، چوری، معافی، دھونس، دھوکہ، منت، گالی، ترلوں سے عبارت ہے . . . اُس سے کسی بلند آہنگ نظریے پر کاربند ہونے، استقلال، عزم، دانشمندی، فکری تنوع اور شجاعت کی توقع رکھنا کسی زنخے سے بچہ جننے کی امید لگانے جیسا ہے کہ ہیجڑا جتنا چاہے "اوپر، نیچے" ہو لے . . . بچہ نہیں جن سکتا۔

نواز شریف جیسے دماغی بانجھ لوگ نہ کوئی فکر تخلیق کر سکتے ہیں نہ کسی نظریے پر عمل کہ ان کی داستانِ زیست کھانے، پچانے کے طواف سے عبارت ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف اتنا اصول پرست ہوتا تو دھکا دیا جانے کا انتظار کرنے کی بجائے خود ہی پیچھے ہٹ جاتا
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Hum log Nawaz Sharif kay sath hain. Aur phelay say ziada muzbooti kay sath ous kay sath kherain hain. PMLN voters are angry and just waiting a call from Nawaz Sharif. Hum logo nay Imran ka Challenge Kabool kia keh NA 120 ka election nahein Belkah referendum ho ga keh log Nawaz Sharif kay sath hain ya Baki huo-ay aur Qatal Judges aur Jhootay aur Makkar Imran kay sath.

Love you Nawaz Sharif
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Its better to move to London to support NS. People like you need Chittar Parade Vaccine to treat disease which compelling you to support proven corrupts.

Hum log Nawaz Sharif kay sath hain. Aur phelay say ziada muzbooti kay sath ous kay sath kherain hain. PMLN voters are angry and just waiting a call from Nawaz Sharif. Hum logo nay Imran ka Challenge Kabool kia keh NA 120 ka election nahein Belkah referendum ho ga keh log Nawaz Sharif kay sath hain ya Baki huo-ay aur Qatal Judges aur Jhootay aur Makkar Imran kay sath.

Love you Nawaz Sharif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خیر اگر اس کو اجازت نہ ملی تو نواز شریف اتنا آگے بھی نہیں جا پاۓ گا جتنا حبیب اکرم نے کہا
پر اگر غلطی درست نہ کی گئی تو
زندہ بھٹو کی طرح اگلے بیس سال کے لئے ایک زندہ نواز شریف کا بھوت قوم کو ضرور ڈراتا رہے گا


 
یقین کریں پٹواری لیگ اب بھی 1990 کی دھائی سے نہیں نکل سکا ۔ ۔ ۔ اور اسکے درباری دو تین سو سال قبل کے مغلیہ دور سے نکل نہیں پا رہے ہیں

اب، اس ڈھیٹ، بے شرم اور بے غیرت درباری کو دیکھ لیں، جو جے آئی ٹی کی ناقابلِ تردید شواہد کو "ہوائی الزامات" کہہ ریا ہے ۔ ۔ ۔ اور ججوں کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دے رہا ھے،،، وہ بھی انٹر نیٹ، سوشل میڈیا، اور الیکڑانک میڈیا جیسی کُھلی آنکھوں کے سامنے ۔ ۔ ۔ اسی لئے پٹواری قبیلے کو ذہنی معذور سمجھا جاتا ہے
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Establishment k bull bipra hua ha, jitan marzi reasoning karo, ab yeh baaz nahein aaey ga, takkar mar ser pehlay phoray g, pir chand saal mein haush aaein g, aur siasat daanoon k tarlay kare g.