Geek
Chief Minister (5k+ posts)
غفلت برتنے والوں کو غوطے دوں گا، شہباز شریف کی سرکاری افسروں کو وارننگ
وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے احمد پور سیال میں متعلقہ محکموں کے حکام کو وراننگ دی ہے کہ سیلاب کا پانی
گڑھ مہاراجہ میں گیا تو وہ انہیں پانی میں غوطے دیں گے۔
دریائے چناب سے متاثرہ علاقے گڑھ مہاراجہ کا دورہ کرنے کے بعد میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے حفاظتی بند بنانے کی بجائے گڑھ مہاراجہ اور شورکوٹ کے درمیان دریائے چناب پر پل کی تعمیر شروع کر دی جس سے تحصیل احمد پور سیال کے متعدد دیہات زیر آب آئے ہیں۔ پل کی ناقص منصوبہ بندی کی تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گڑھ مہاراجہ شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے حکومت ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ قریبی آبادیوں سے انخلا کر کے خیمے لگوا دیے گئے ہیں۔
http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/188208